ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع
پنجاب25 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:34
🇬🇧 English

2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے درخواستِ ضمانت پر حکم نامہ جاری کر دیا۔
  • عدالت نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
  • ایف آئی آر کے متن میں تحریر کیا گیا کہ 29 جون کو دونوں خواتین لاہور پہنچیں، ملزم دونوں خواتین کو ڈیفنس میں واقع گھر میں لے گیا۔
  • حکم نامے کے مطابق ملزم ایف آئی آر میں نامزد نہیں، بنیادی الزام جائے وقوع سے شواہد غائب کرنے کا ہے۔

لاہور (بیورو رپورٹ): سیشن کورٹ لاہور نے 2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے درخواستِ ضمانت پر حکم نامہ جاری کر دیا۔

عدالت نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

ایف آئی آر کے متن میں تحریر کیا گیا کہ 29 جون کو دونوں خواتین لاہور پہنچیں، ملزم دونوں خواتین کو ڈیفنس میں واقع گھر میں لے گیا۔

حکم نامے کے مطابق ملزم ایف آئی آر میں نامزد نہیں، بنیادی الزام جائے وقوع سے شواہد غائب کرنے کا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے ہی جیل میں ہے، مزید تفتیش کے لیے پولیس حراست درکار نہیں۔

عدالت نے ملزم ساجد علی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•مریم نقوی

ایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

ایلون مسک اور جینسن ہوانگ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا سے جینسن ہوانگ کی برطرفی۔

14 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

امریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ

تقریباً چار ہزار کھلاڑیوں نے آئندہ ماہ ہونے والے یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔

14 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•مریم نقوی

زمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟

یہ ایک بہت چھوٹی خلائی چٹان ہے، جس کا قطر تقریباً ایک سے دو میٹر ہے، اور یہ زمین سے 5 لاکھ کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر موجود ہے، یعنی یہ چاند سے بھی زیادہ دور ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!

نیوزی لینڈ کے خلاف ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں بھارتی ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

---اسکرین گریپ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟

سعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟