کراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اذان اور یحییٰ کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بلال پپو گروپ سے ہے۔
- پولیس کا بتانا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی زبیر کے قتل کے مقدمے میں بھی ملوث قرار ہوگئے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اذان اور یحییٰ کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بلال پپو گروپ سے ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی زبیر کے قتل کے مقدمے میں بھی ملوث قرار ہوگئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





