چین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چینی وزارتِ تجارت کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی مشاورتی نظام کے تحت تجارتی کونسل کا پہلا اجلاس گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔
- بیان کے مطابق اجلاس میں فریقین نے گزشتہ تجارتی مشاورت کے نتائج پر عمل درآمد کے حوالے سے تعمیری بات چیت۔
- امریکا نے چین سے آئے اسمارٹ فونز ، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس درآمدات کو اضافی ٹیرف سے چھوٹ دے دی گئی۔
- دونوں جانب سے 30، 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی کے انتظامات، زرعی تجارت اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): چین اور امریکا کے درمیان تجارتی کونسل کا پہلا اجلاس ہوا ہے جس میں 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی وزارتِ تجارت کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی مشاورتی نظام کے تحت تجارتی کونسل کا پہلا اجلاس گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔
بیان کے مطابق اجلاس میں فریقین نے گزشتہ تجارتی مشاورت کے نتائج پر عمل درآمد کے حوالے سے تعمیری بات چیت۔
امریکا نے چین سے آئے اسمارٹ فونز ، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس درآمدات کو اضافی ٹیرف سے چھوٹ دے دی گئی۔
دونوں جانب سے 30، 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی کے انتظامات، زرعی تجارت اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
چینی وزارتِ تجارت کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک تجارتی خدشات دور کرنے، باہمی تعاون کو وسعت دینے اور تصفیہ طلب مسائل کو کم کرنے کے لیے اس کونسل کا استعمال جاری رکھیں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





