ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمی
خیبر پختونخوا9 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:03
🇬🇧 English

شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں 16 خوارج ہلاک ہوئے۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق علی خیل میں 12 خوارج مارے گئے، ان ہلاک خوارج میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 2 افغان شہری بھی شامل تھے جبکہ میر علی اور دتہ خیل میں بھی 2، 2 خوارج مارے گئے۔
  • آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 بہادر جوانوں حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی نے جامِ شہادت نوش کیا۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق علاقوں کی کلیئرنس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور گرد و نواح میں کارروائیوں کے دوران 16 خوارج ہلاک کر دیے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں 16 خوارج ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علی خیل میں 12 خوارج مارے گئے، ان ہلاک خوارج میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 2 افغان شہری بھی شامل تھے جبکہ میر علی اور دتہ خیل میں بھی 2، 2 خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 بہادر جوانوں حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی نے جامِ شہادت نوش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقوں کی کلیئرنس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

43 سالہ حوالدار عصمت علی شہید کا تعلق ضلع صوابی اور 32 سالہ نائیک آفتاب علی شہید کا تعلق ضلع مردان سے تھا، دونوں جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران خوارج کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچا۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، یہ ہلاک خوارج معصوم شہریوں کے قتل سمیت متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے جبکہ علاقے میں موجود باقی ماندہ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری رہیں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عزمِ استحکام کے تحت انسدادِ دہشت گردی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی، ملک سے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی، جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟

پاکستانی حکومت نے اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر اور دنیا کا پہلا کیش لیس دار الحکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

14 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطل

زخیبر پختون خوا میں سونے کی کان کنی فوری طور پر معطل کر دی گئی۔

14 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے

بشکریہ سوشل میڈیاشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیرِ خارجہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے۔

14 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان شہری طلحہٰ کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا۔

14 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے بعد۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق

لاہور میں مختلف مقامات پر ہونے والے حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔