شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق صرافہ بازار میں چوری کی واردات کے خلاف تاجروں نے احتجاج کیا اور بازار بند کر دیا۔
- تاجروں کا کہنا ہے کہ ملزمان دکانوں کی چھتوں کے راستے اندر داخل ہوئے اور سونا لے کر فرار ہوئے۔
- تاجروں نے مطالبہ کیا کہ چوری شدہ سونا اور دیگر سامان برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری ہوگیا۔
پولیس کے مطابق صرافہ بازار میں چوری کی واردات کے خلاف تاجروں نے احتجاج کیا اور بازار بند کر دیا۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ ملزمان دکانوں کی چھتوں کے راستے اندر داخل ہوئے اور سونا لے کر فرار ہوئے۔
تاجروں نے مطالبہ کیا کہ چوری شدہ سونا اور دیگر سامان برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





