جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارفپنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نوازپشاور؛ چڑیا گھر میں نایاب نسل کے شیر کے بچے بیمار، ویڈیو وائرلپاکستان میں ذیابیطس کے ساڑھے 3 کروڑ مریض، نوجوان بھی تیزی سے متاثر ہونے لگےلاہور میں زہریلی چائے پینے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، پھوپھو کی حالت تشویشناکالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹفجیرہ میں 23 گاڑیوں کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک، پاکستانیوں سمیت 30 زخمیرؤف صدیقی اور انکی اہلیہ مدینہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی، اسپتال منتقلآبنائے ہرمز کی ناکہ بندی روس اور ایران کے تعلقات کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتانکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارفپنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نوازپشاور؛ چڑیا گھر میں نایاب نسل کے شیر کے بچے بیمار، ویڈیو وائرلپاکستان میں ذیابیطس کے ساڑھے 3 کروڑ مریض، نوجوان بھی تیزی سے متاثر ہونے لگےلاہور میں زہریلی چائے پینے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، پھوپھو کی حالت تشویشناکالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹفجیرہ میں 23 گاڑیوں کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک، پاکستانیوں سمیت 30 زخمیرؤف صدیقی اور انکی اہلیہ مدینہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی، اسپتال منتقلآبنائے ہرمز کی ناکہ بندی روس اور ایران کے تعلقات کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتانکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارفپنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نوازپشاور؛ چڑیا گھر میں نایاب نسل کے شیر کے بچے بیمار، ویڈیو وائرلپاکستان میں ذیابیطس کے ساڑھے 3 کروڑ مریض، نوجوان بھی تیزی سے متاثر ہونے لگےلاہور میں زہریلی چائے پینے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، پھوپھو کی حالت تشویشناکالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹفجیرہ میں 23 گاڑیوں کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک، پاکستانیوں سمیت 30 زخمیرؤف صدیقی اور انکی اہلیہ مدینہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی، اسپتال منتقلآبنائے ہرمز کی ناکہ بندی روس اور ایران کے تعلقات کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتانکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارفپنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نوازپشاور؛ چڑیا گھر میں نایاب نسل کے شیر کے بچے بیمار، ویڈیو وائرلپاکستان میں ذیابیطس کے ساڑھے 3 کروڑ مریض، نوجوان بھی تیزی سے متاثر ہونے لگےلاہور میں زہریلی چائے پینے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، پھوپھو کی حالت تشویشناکالیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹفجیرہ میں 23 گاڑیوں کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک، پاکستانیوں سمیت 30 زخمیرؤف صدیقی اور انکی اہلیہ مدینہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی، اسپتال منتقلآبنائے ہرمز کی ناکہ بندی روس اور ایران کے تعلقات کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:02
🇬🇧 English

فجیرہ میں 23 گاڑیوں کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک، پاکستانیوں سمیت 30 زخمی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
فجیرہ میں 23 گاڑیوں کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک، پاکستانیوں سمیت 30 زخمی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فجیرہ میں 23 گاڑیوں کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک، پاکستانیوں سمیت 30 زخمی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ شیخ خلیفہ بن زاید شاہراہ پر ہونے والے اس حادثے کی زد میں 23 وہیکلز (18 گاڑیاں اور 5 ٹرک) آئی ہیں۔
  • ایمرجنسی اور خصوصی ٹیمیں حادثے کے بعد صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
  • وزارت نے بتایا متعلقہ حکام جائے حادثہ پر کارروائی مکمل کرنے اور حادثے کی وجوہ کا تعین کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
  • بیان میں کہا گیا کہ صورتحال پر گہری نظر ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں جمعرات کو ٹریفک حادثے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ شیخ خلیفہ بن زاید شاہراہ پر ہونے والے اس حادثے کی زد میں 23 وہیکلز (18 گاڑیاں اور 5 ٹرک) آئی ہیں۔

ایمرجنسی اور خصوصی ٹیمیں حادثے کے بعد صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

وزارت نے بتایا متعلقہ حکام جائے حادثہ پر کارروائی مکمل کرنے اور حادثے کی وجوہ کا تعین کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ صورتحال پر گہری نظر ہے۔ معلومات کی تصدیق کے بعد مزید سرکاری تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

وزارت نے عوام پر زور دیا کہ وہ معلومات کے حصول کے لیے سرکاری ذرائع پر انحصار کریں، افواہوں یا غیر مصدقہ خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

اماراتی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا ایک ٹرک ڈرائیور اپنی گاڑی پر کنٹرول نہییں رکھ سکا۔ ٹرک الٹنے سے قبل ایک گاڑی سے ٹکرایا پھر دیگر گاڑیاں بھی حادثے کی زد میں آئیں۔

بیان کے مطابق تصادم کے باعث ٹرک میں آگ لگ گئی جس نے دیگر گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا جس سے بھاری جانی نقصان ہوا۔

زخمیوں میں انڈین، پاکستانی، اردنی، مصری، اماراتی، عمانی اور برازیلی شہری شامل ہیں۔ دبئی میں انڈین قونصلیٹ کا کہنا ہے مرنے والوں میں انڈین شہری شامل ہیں تاہم ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف

انکم ٹیکس رولز 2002 میں نئی شق 38 بی شامل ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•مریم نقوی

پنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نواز

پنجاب کے دریاؤں میں قدرتی طور پر بہنے والا خالص سونا موجود ہے، مقدار معلوم کرنے کے لیے سروے جاری ہیں، وزیراعلیٰ۔

13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

پشاور؛ چڑیا گھر میں نایاب نسل کے شیر کے بچے بیمار، ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا حکومت نے چڑیا گھر میں شیر کے بچوں کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

13 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ذیابیطس کے ساڑھے 3 کروڑ مریض، نوجوان بھی تیزی سے متاثر ہونے لگے

ذیابیطس کے نتیجے میں دل، گردوں، آنکھوں اور پاؤں سمیت جسم کے مختلف اعضا متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

13 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور میں زہریلی چائے پینے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، پھوپھو کی حالت تشویشناک

واقعے کی تحقیقات کے لیے بچے کے نانا، نانی اور والد کو حراست میں لے لیا گیا۔

13 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔