ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمالاسموگ پر قابو پانے کیلئے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی: ملک احمد خان’سب کو واضح ہونا چاہیے کہ پہلگام واقعے کے بعد ہم کہاں کھڑے ہیں‘: وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان کو دورۂ لاہور کی دعوت پر انڈین وزارتِ خارجہ کا ردِعملجینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمالاسموگ پر قابو پانے کیلئے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی: ملک احمد خان’سب کو واضح ہونا چاہیے کہ پہلگام واقعے کے بعد ہم کہاں کھڑے ہیں‘: وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان کو دورۂ لاہور کی دعوت پر انڈین وزارتِ خارجہ کا ردِعملجینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمالاسموگ پر قابو پانے کیلئے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی: ملک احمد خان’سب کو واضح ہونا چاہیے کہ پہلگام واقعے کے بعد ہم کہاں کھڑے ہیں‘: وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان کو دورۂ لاہور کی دعوت پر انڈین وزارتِ خارجہ کا ردِعملجینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمالاسموگ پر قابو پانے کیلئے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی: ملک احمد خان’سب کو واضح ہونا چاہیے کہ پہلگام واقعے کے بعد ہم کہاں کھڑے ہیں‘: وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان کو دورۂ لاہور کی دعوت پر انڈین وزارتِ خارجہ کا ردِعملجینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ
پاکستان1 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:58
🇬🇧 English

نئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمال

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
نئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمال
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمال"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کراچی میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے ریجنل آفس سندھ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ الائیڈ ہیلتھ سروسز سے وابستہ لاکھوں افراد کو پہلے اپنے کام کے سلسلے میں اسلام آباد جانا پڑتا تھا، اب یہ دفتر سندھ کا مرکز ہو گا اور صوبے کے تمام متعلقہ اداروں کو ایک ہی چھت تلے سہولت فراہم کرے گا۔
  • مصطفیٰ کمال نے کہا کہ الائیڈ ہیلتھ سروسز ایک اہم شعبہ ہے، مریض کا زیادہ تر وقت اسی شعبے کے ماہرین کے ساتھ گزرتا ہے، کوشش کر رہے ہیں کہ نرسنگ کے شعبے میں پیسے لے کر کام کروانے کا سلسلہ ختم ہو گا۔
  • وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے کہا 23 سال پہلے آئی ٹی منسٹر اور21 سال پہلے میئر کراچی بنا، کراچی سے تشدد کی سیاست کو ختم کیا۔
  • مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ماضی میں نرسنگ کالجز کو کاروبار بنا دیا گیا تھا، حکومت نے اس سلسلے کو روکنے کے لیے قانون میں تبدیلی کی اور نرسنگ کے شعبے میں پیسوں کے ذریعے کام کروانے کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک ہنرمند نرسز کو بہت زیادہ تنخواہیں ملتی ہیں، پاکستان میں 9 لاکھ نرسز کی کمی ہے، یہاں لوگوں نے نرسنگ کالج کو دھندا بنا دیا تھا، ہم نے اس دھندے کو روکا ہے، اس کے قانون کو تبدیل کیا ہے۔

کراچی میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے ریجنل آفس سندھ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ الائیڈ ہیلتھ سروسز سے وابستہ لاکھوں افراد کو پہلے اپنے کام کے سلسلے میں اسلام آباد جانا پڑتا تھا، اب یہ دفتر سندھ کا مرکز ہو گا اور صوبے کے تمام متعلقہ اداروں کو ایک ہی چھت تلے سہولت فراہم کرے گا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ الائیڈ ہیلتھ سروسز ایک اہم شعبہ ہے، مریض کا زیادہ تر وقت اسی شعبے کے ماہرین کے ساتھ گزرتا ہے، کوشش کر رہے ہیں کہ نرسنگ کے شعبے میں پیسے لے کر کام کروانے کا سلسلہ ختم ہو گا۔

وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے کہا 23 سال پہلے آئی ٹی منسٹر اور21 سال پہلے میئر کراچی بنا، کراچی سے تشدد کی سیاست کو ختم کیا۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ماضی میں نرسنگ کالجز کو کاروبار بنا دیا گیا تھا، حکومت نے اس سلسلے کو روکنے کے لیے قانون میں تبدیلی کی اور نرسنگ کے شعبے میں پیسوں کے ذریعے کام کروانے کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے سندھ میں ریجنل آفس قائم کر دیا گیا ہے جہاں تمام متعلقہ اداروں کو ایک ہی جگہ سہولت میسر ہو گی۔

وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانا ہو گا، ملک میں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں جبکہ غذائی قلت بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

نئے صوبوں کے قیام سے متعلق مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ نئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی، جس طرح خاندان بڑا ہونے پر نیا مکان لینا پڑتا ہے، اسی طرح انتظامی تقسیم ایک قدرتی عمل ہے جسے روکنے کی کوشش کرنے والے درست نہیں، 18 ویں ترمیم کے بعد گزشتہ 17 سال میں صوبوں نے اختیارات اور فنڈز نچلی سطح تک منتقل نہیں کیے، اس لیے نئے اور چھوٹے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، اس سے پورا پاکستان ترقی کرے گا اور آگے بڑھے گا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کو جب اختیارات ملیں گے تو یہ شہر ملک کی ترقی کا باعث بنے گا، کراچی پاکستان کو معاشی بحران کی دلدل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•مریم نقوی

لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق

لاہور میں مختلف مقامات پر ہونے والے حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

14 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ربیعہ احسنراولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اینکر ربیعہ احسن طاہر کے مبینہ قتل کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

14 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

بھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟

بنگلا دیشی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی دسمبر میں واپسی کے لیے شرائط رکھ۔

14 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمی

بشکریہ بین الاقوامی میڈیا بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو۔

14 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

ڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اسموگ پر قابو پانے کیلئے کئی سال مسلسل محنت کرنا ہو گی: ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاناسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسموگ کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے۔