یو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں اماراتی، پاکستانی، بھارتی، عمانی، برازیلی، اردنی اور مصری شہری بھی شامل ہیں۔
- فجیرہ پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید روڈ پر فجیرہ کے داخلی راستے کے قریب ایک ٹرک کا ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور پہلے ایک دوسری گاڑی سے ٹکرا گیا۔
- اس کے بعد ٹرک الٹ کر ٹریفک کی سست رفتاری کے باعث رکی ہوئی متعدد گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس سے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دوسری گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے جبکہ حادثے میں 18 گاڑیاں اور پانچ ٹرک شامل تھے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں اماراتی، پاکستانی، بھارتی، عمانی، برازیلی، اردنی اور مصری شہری بھی شامل ہیں۔ لاشوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
فجیرہ پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید روڈ پر فجیرہ کے داخلی راستے کے قریب ایک ٹرک کا ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور پہلے ایک دوسری گاڑی سے ٹکرا گیا۔
اس کے بعد ٹرک الٹ کر ٹریفک کی سست رفتاری کے باعث رکی ہوئی متعدد گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس سے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دوسری گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





