ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا کر انہیں ملکی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کا کہہ دیا۔
- کل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ جے ڈی وینس ایران کے سیکورٹی چیف محسن رضائی کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
- تازہ ترین خبر کے مطابق صدر ٹرمپ نے وینس کو کہا ہے کہ وہ اپنی ’’مکمل اور کلی توجہ‘‘ امریکی شہروں میں مبینہ ’’بدعنوانی اور جرائم‘‘ پر مرکوز کریں۔
- کل آنے والی خبر میں اس بات کا ذکر تھا کہ وینس اور محسن رضائی کے درمیان بالمشافہ ملاقات پر غور کیا جا رہا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک):
۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا کر انہیں ملکی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کا کہہ دیا۔
کل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ جے ڈی وینس ایران کے سیکورٹی چیف محسن رضائی کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
تازہ ترین خبر کے مطابق صدر ٹرمپ نے وینس کو کہا ہے کہ وہ اپنی ’’مکمل اور کلی توجہ‘‘ امریکی شہروں میں مبینہ ’’بدعنوانی اور جرائم‘‘ پر مرکوز کریں۔
کل آنے والی خبر میں اس بات کا ذکر تھا کہ وینس اور محسن رضائی کے درمیان بالمشافہ ملاقات پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس ملاقات کے لیے دوحا کو ممکنہ مقام کے طور پر دیکھا جا رہا تھا۔
اس سے پہلے ٹرمپ کے اس بیان پر کہ ’’امریکا کو ایران سے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں‘‘۔ تیل کی عالمی قیمتیں ایک بار پھر اوپر جانا شروع ہوگئی ہیں۔
ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ امریکا اب آبنائے ہرمز پر پوری طرح قابض ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





