ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع
سائنس و ٹیکنالوجی38 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:34
🇬🇧 English

ایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
ایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے لیے جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے والی خاتون سمیت مزید 2 خواتین کے ساتھ مبینہ تعلق اور اہلیہ سے بے وفائی کے انکشافات کے بعد اینویڈیا کمپنی کے بورڈ نے جینسن ہوانگ کو عہدے سے فارغ کر دیا۔
  • میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں جینسن ہوانگ کو دوبارہ اینویڈیا کمپنی کا چیف ایگزیکٹیو بنانے کی مہم کی حمایت کی ہے۔
  • ایلون مسک کا کہنا ہے کہ میں جنیسن ہوانگ کی اینویڈیا میں واپسی کے مطالبے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہوں جبکہ جینسن ہوانگ کو اپنی کمپنی میں ملازمت دینا بھی میرے لیے اعزاز ہو گا۔
  • من چلوں نے فلموں کے مشہور ڈائیلاگ اور گیت جینسن ہوانگ پر فِٹ کرتے ہوئے اے آئی وڈیوز بنا ڈالیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا سے جینسن ہوانگ کی برطرفی کے بعد جینسن کو اپنی کمپنی میں ملازمت دینے کے امکان پر کہا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے لیے جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے والی خاتون سمیت مزید 2 خواتین کے ساتھ مبینہ تعلق اور اہلیہ سے بے وفائی کے انکشافات کے بعد اینویڈیا کمپنی کے بورڈ نے جینسن ہوانگ کو عہدے سے فارغ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں جینسن ہوانگ کو دوبارہ اینویڈیا کمپنی کا چیف ایگزیکٹیو بنانے کی مہم کی حمایت کی ہے۔

ایلون مسک کا کہنا ہے کہ میں جنیسن ہوانگ کی اینویڈیا میں واپسی کے مطالبے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہوں جبکہ جینسن ہوانگ کو اپنی کمپنی میں ملازمت دینا بھی میرے لیے اعزاز ہو گا۔

من چلوں نے فلموں کے مشہور ڈائیلاگ اور گیت جینسن ہوانگ پر فِٹ کرتے ہوئے اے آئی وڈیوز بنا ڈالیں۔

ایلون مسک اور ملازمین کی جانب سے جینسن ہوانگ کی واپسی کی حمایت کے باوجود کمپنی کے بورڈ نے تاحال اپنا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا ہے۔

واضح رہے کہ جینسن ہوانگ نے 12 نومبر کو 33 سال تک قیادت کرنے کے بعد اینویڈیا کی صدارت اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کمپنی سے جینسن ہوانگ کی علیحدگی کے بعد اینویڈیا کے ملازمین کی جانب سے بھی ان کی واپسی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ادھر اینویڈیا نے بانی کے خلاف ممکنہ غیر ملکی انٹیلی جنس سرگرمیوں سے متعلق رپورٹس کی آزادانہ تحقیقات کا اعلان کیا ہے، تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے پاس ایسی کوئی وجہ نہیں کہ وہ سمجھے کہ اس کے تجارتی راز یا قومی سلامتی سے متعلق معلومات متاثر ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ جینسن ہوانگ نے 1993ء میں اینویڈیا کی بنیاد رکھی تھی اور اپنی طویل قیادت میں اسے مصنوعی ذہانت کی عالمی صنعت کی اہم ترین کمپنیوں میں شامل کیا تھا۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•37 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ لاہور نے 2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔

14 نومبر 2026•58 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

امریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ

تقریباً چار ہزار کھلاڑیوں نے آئندہ ماہ ہونے والے یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔

14 نومبر 2026•58 منٹ پہلے•مریم نقوی

زمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟

یہ ایک بہت چھوٹی خلائی چٹان ہے، جس کا قطر تقریباً ایک سے دو میٹر ہے، اور یہ زمین سے 5 لاکھ کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر موجود ہے، یعنی یہ چاند سے بھی زیادہ دور ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!

نیوزی لینڈ کے خلاف ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں بھارتی ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

---اسکرین گریپ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟

سعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟