جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمی
سندھ3 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:13
🇬🇧 English

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں یونیورسٹی روڈ، شہر کی اہم شاہراہوں اور پیپلز بس سروس کے روٹس پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
  • مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے مین کوریڈور کا دوبارہ ٹینڈر کریں گے، امید ہے دو سے تین مہینے میں مکسڈ ٹریفک لین کا کام مکمل ہوگا، عوام کنٹریکٹر کو نہیں سندھ حکومت کو جانتے ہیں۔
  • شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کی اہم سڑکوں اور پیپلز بس سروس روٹس پر تجاوزات سے شہریوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، تجاوزات کے خلاف متعلقہ ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کارروائی کریں، غیر قانونی ٹرمینلز کیخلاف کارروائی کی جائے۔
  • اجلاس میں سہراب گوٹھ اور مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں یونیورسٹی روڈ، شہر کی اہم شاہراہوں اور پیپلز بس سروس کے روٹس پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے مین کوریڈور کا دوبارہ ٹینڈر کریں گے، امید ہے دو سے تین مہینے میں مکسڈ ٹریفک لین کا کام مکمل ہوگا، عوام کنٹریکٹر کو نہیں سندھ حکومت کو جانتے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کی اہم سڑکوں اور پیپلز بس سروس روٹس پر تجاوزات سے شہریوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، تجاوزات کے خلاف متعلقہ ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کارروائی کریں، غیر قانونی ٹرمینلز کیخلاف کارروائی کی جائے۔

اجلاس میں سہراب گوٹھ اور مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

اجلاس میں کمشنر کراچی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ، کراچی پولیس چیف، ڈی آئی جی ٹریفک و دیگر شریک تھے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکم

احتساب عدالت پشاور میں اپر کوہستان اسکینڈل کے ملزم کیشیئر مشرف شاہ نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔

12 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

فائلبلوچستان کے علاقے مستونگ میں قومی شاہراہ این25 پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

12 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا کر انہیں ملکی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کا۔

12 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ۔

12 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر۔

12 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

میر رضا : فائل فوٹو کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔