ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہیو اے ای: 23 گاڑیاں ٹکرانے سے جاں بحق 14 افراد میں 10 اماراتی، 4 بھارتی شاملجب امریکہ میں نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ تمام تر پروازیں روکنی پڑیں، فضائی نظام میں اتنے بڑے تعطل کی وجہ کیا تھی؟2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارجینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہیو اے ای: 23 گاڑیاں ٹکرانے سے جاں بحق 14 افراد میں 10 اماراتی، 4 بھارتی شاملجب امریکہ میں نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ تمام تر پروازیں روکنی پڑیں، فضائی نظام میں اتنے بڑے تعطل کی وجہ کیا تھی؟2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارجینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہیو اے ای: 23 گاڑیاں ٹکرانے سے جاں بحق 14 افراد میں 10 اماراتی، 4 بھارتی شاملجب امریکہ میں نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ تمام تر پروازیں روکنی پڑیں، فضائی نظام میں اتنے بڑے تعطل کی وجہ کیا تھی؟2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارجینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹخلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہیو اے ای: 23 گاڑیاں ٹکرانے سے جاں بحق 14 افراد میں 10 اماراتی، 4 بھارتی شاملجب امریکہ میں نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ تمام تر پروازیں روکنی پڑیں، فضائی نظام میں اتنے بڑے تعطل کی وجہ کیا تھی؟2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار
بین الاقوامی36 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:17
🇬🇧 English

جینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
جینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جینسن ہوانگ نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کو خاتون چینی جاسوس سے متعلق گمراہ رکھا: رپورٹ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ بات جینسن ہوانگ اور ایلس ہوانگ کے معاشقے کی تفصیلات سے واقف 2 افراد اور برطانونی خبر رساں ادارے کی جانب سے جائزہ لیے گئے داخلی مراسلات سے سامنے آئی ہے۔
  • نیوز ایجنسی نے اکتوبر کے دوران ہونے والے متعدد پیغامات کی خط و کتابت کا جائزہ لیا، اس خط و کتابت کی تفصیلات پہلی مرتبہ سامنے لائی گئی ہیں۔
  • جینسن ہوانگ نے 1993ء میں اینویڈیا کی بنیاد رکھی تھی اور اپنی طویل قیادت میں اسے مصنوعی ذہانت کی عالمی صنعت کی اہم ترین کمپنیوں میں شامل کیا۔
  • رپورٹ کے مطابق جینسن ہوانگ نے کمپنی کے متعدد اعلیٰ عہدیداروں، بشمول جنرل کونسل ٹم ٹیٹر اور چیف مارکیٹنگ آفیسر ایلیسن ویگن فیلڈ کو گمراہ کرتے ہوئے چینی کاروباری خاتون ایلس ہوانگ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کاروباری نوعیت کا قرار دیا تھا۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) جینسن ہوانگ نے کمپنی کے متعدد اعلیٰ عہدیداروں کو چینی کاروباری خاتون کے ساتھ اپنے تعلقات کی نوعیت کے بارے میں گمراہ کیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ بات جینسن ہوانگ اور ایلس ہوانگ کے معاشقے کی تفصیلات سے واقف 2 افراد اور برطانونی خبر رساں ادارے کی جانب سے جائزہ لیے گئے داخلی مراسلات سے سامنے آئی ہے۔

نیوز ایجنسی نے اکتوبر کے دوران ہونے والے متعدد پیغامات کی خط و کتابت کا جائزہ لیا، اس خط و کتابت کی تفصیلات پہلی مرتبہ سامنے لائی گئی ہیں۔

جینسن ہوانگ نے 1993ء میں اینویڈیا کی بنیاد رکھی تھی اور اپنی طویل قیادت میں اسے مصنوعی ذہانت کی عالمی صنعت کی اہم ترین کمپنیوں میں شامل کیا۔

رپورٹ کے مطابق جینسن ہوانگ نے کمپنی کے متعدد اعلیٰ عہدیداروں، بشمول جنرل کونسل ٹم ٹیٹر اور چیف مارکیٹنگ آفیسر ایلیسن ویگن فیلڈ کو گمراہ کرتے ہوئے چینی کاروباری خاتون ایلس ہوانگ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کاروباری نوعیت کا قرار دیا تھا۔

معاملے سے واقف افراد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ 2025ء کے موسمِ خزاں اور اکتوبر 2026ء میں جب صحافیوں کے سوالات کے باعث اینویڈیا کے بعض اعلیٰ عہدیداروں کی توجہ میگا اسپیڈ اور ایلس ہوانگ کے ساتھ جینسن ہوانگ کے تعلقات کی جانب مبذول ہوئی تو انہوں نے دونوں مواقع پر ان روابط کو مناسب کاروباری تعلقات قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق صرف گزشتہ ماہ اکتوبر میں ہونے والی خط و کتابت کے جائزے مطابق 2 الگ الگ پیغامات میں جینسن ہوانگ نے ٹم ٹیٹر اور ایلیسن ویگن فیلڈ سمیت اینویڈیا کے دیگر عہدیداروں کو بتایا کہ ایلس ہوانگ کے ساتھ میرے روابط صارفین کے ساتھ معمول کے کاروباری معاملات کا حصہ تھے، جبکہ دیگر پیغامات میں بھی انہوں نے میگا اسپیڈ کے ساتھ اپنے روابط کو معمول کے کاروباری معاملات قرار دیا۔

کمپنیوں نے سابق انٹیلی جنس افسروں کی بھرتی کا عمل تیز کردیا۔ تنخواہ دو سے پانچ لاکھ ڈالرز آفر کی جانے لگی۔

باخبر افراد کے مطابق جینسن ہوانگ نے گزشتہ سال اکتوبر میں نیویارک ٹائمز کی جانب سے شائع کردہ ایک مضمون (جس میں ایلس ہوانگ کے ساتھ جینسن کی عوامی مقامات پر ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے لائی گئی تھیں) کے بعد اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے امکان ظاہر کیا تھا، تاہم اینویڈیا اور جینسن ہوانگ نے اخبار کے خلاف کوئی مقدمہ دائر نہیں کیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بیجنگ ایلس ہوانگ کے جاسوس ہونے کے الزام کی تردید کر چکا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

خلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ

جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیویخلیج تعاون کونسل نے ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کر۔

14 نومبر 2026•37 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یو اے ای: 23 گاڑیاں ٹکرانے سے جاں بحق 14 افراد میں 10 اماراتی، 4 بھارتی شامل

بشکریہ غیر ملکی میڈیامتحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں ٹریفک حادثات میں مرنے والے افراد اور زخمیوں کی شناخت مکمل ہو۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جب امریکہ میں نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ تمام تر پروازیں روکنی پڑیں، فضائی نظام میں اتنے بڑے تعطل کی وجہ کیا تھی؟

امریکی حکام کے مطابق ’لاکھوں امریکیوں کو متاثر کرنے والی زمینی پروازوں پر پابندی امریکی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے (01:15 جی ایم ٹی) پر ختم کر دی گئی ہے۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ لاہور نے 2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

ایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

ایلون مسک اور جینسن ہوانگ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا سے جینسن ہوانگ کی برطرفی۔

14 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

امریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ

تقریباً چار ہزار کھلاڑیوں نے آئندہ ماہ ہونے والے یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔