جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
سندھ35 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:31
🇬🇧 English

جے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
جے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اجلاس جے آئی ٹی سربراہ ڈی آئی جی عرفان بلوچ کے دفتر میں منعقد ہوا، جہاں متعدد پولیس افسران اور دیگر متعلقہ افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔
  • ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے اجلاس میں سی آئی اے پولیس کے افسر غوث بخش اعوان، تفتیشی افسر ڈی ایس پی سراج لاشاری، فیروز آباد کے سابق ایس ایچ او عدیل افضال، گلستان جوہر کے سابق ایس ایچ او کامران قریشی اور فیروز آباد کے ایس آئی او شبیر لغاری کے بیانات قلمبند کیے۔
  • ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی نے میر رضا کے کاروباری شراکت دار احمد بھاردے اور ان کے بھائی کا بیان بھی ریکارڈ کیا، جبکہ اجلاس کے دوران میر رضا کے اہل خانہ بھی ڈی آئی جی آفس میں موجود رہے۔
  • تفتیشی افسر نے میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کی لائیو فرانزک جانچ کے لیے درخواست دائر۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا دوسرا اجلاس چار گھنٹے تک جاری رہا، جس میں میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس جے آئی ٹی سربراہ ڈی آئی جی عرفان بلوچ کے دفتر میں منعقد ہوا، جہاں متعدد پولیس افسران اور دیگر متعلقہ افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے اجلاس میں سی آئی اے پولیس کے افسر غوث بخش اعوان، تفتیشی افسر ڈی ایس پی سراج لاشاری، فیروز آباد کے سابق ایس ایچ او عدیل افضال، گلستان جوہر کے سابق ایس ایچ او کامران قریشی اور فیروز آباد کے ایس آئی او شبیر لغاری کے بیانات قلمبند کیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی نے میر رضا کے کاروباری شراکت دار احمد بھاردے اور ان کے بھائی کا بیان بھی ریکارڈ کیا، جبکہ اجلاس کے دوران میر رضا کے اہل خانہ بھی ڈی آئی جی آفس میں موجود رہے۔

تفتیشی افسر نے میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کی لائیو فرانزک جانچ کے لیے درخواست دائر۔

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے میر رضا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، مالی اور کاروباری معاملات کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔ ان تمام افراد کو مرحلہ وار طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کے ساتھ میر رضا کے مالی لین دین یا کاروباری معاملات رہے ہیں۔ ان کے کاروباری شراکت داروں سے مزید پوچھ گچھ کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، جے آئی ٹی ماضی میں میر رضا کیس کی ہونے والی تمام تحقیقات کا از سرنو جائزہ بھی لے گی۔

ذرائع کے مطابق ٹیم نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو کیس کے تکنیکی پہلوؤں پر دوبارہ تحقیقات کرکے رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کے آئندہ اجلاس میں کیس کی سابقہ تفتیشی ٹیم کے ارکان کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ میر رضا علی خان 28 جولائی کو پاکستان ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) سے لاپتہ ہوا تھا، جس کی لاش دو روز بعد گلستان جوہر سے ملی تھی، میر رضا علی صبح چار بج کر نو منٹ پر آن لائن ٹیکسی کے ذریعے گھر سے روانہ ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ رضا کی لاش بہت بری حالت میں ملی جبکہ اس کے سینے میں گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔ رضا کی لاش ملنے سے ایک روز قبل اس کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے گئے تھے۔

پولیس کی جانب سے ٹیلی کام کمپنی سے مقتول کا فون ریکارڈ اور اس سے رابطہ رکھنے والے افراد کا ڈیٹا بھی طلب کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ رضا نے جس ٹیکسی سے سفر کیا تھا اس کے ڈرائیور کو بھی شامل تفتیش کیا گیا تھا، ڈرائیور نے بیان میں بتایا تھا کہ اس نے میر رضا علی کو گلستان جوہر میں اس کے کچن پر چھوڑا تھا۔

مقتول کے والد کا کہنا تھا کہ میر رضا کا 30 اگست کو گلشن اقبال کی بیت المکرم مسجد میں نکاح تھا اور رضا اپنی نئی شروع ہونے والی زندگی کے حوالے سے بہت خوش تھا۔

میر رضا کے دوست اور پارٹنر کے ریسٹورنٹ کی ایک برانچ سیل کردی گئی، فوڈ چین کی نارتھ ناظم آباد برانچ سیل کرکے ریکارڈ ضبط کرلیا گیا۔

میر رضا علی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خامیوں کی نشاندہی 4 اگست کو جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں کی گئی تھی۔

پروگرام میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید اور میر رضا علی کے والد کے سامنے دوبارہ پوسٹ مارٹم کا معاملہ اٹھایا گیا تھا۔ پروگرام میں بات کرتے ہوئے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید اور میر رضا علی کے والد، دونوں نے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

بعد ازاں عدالتی حکم کے بعد میر رضا کی 8 اگست کو قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے بعد اسی دن دوبارہ تدفین کردی گئی۔

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی تھی، جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے، میر رضا علی کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، سر اور چہرے پر زخموں کے متعدد نشانات پائے گئے، جسم پر کالے دھبے بھی تھے۔

رپورٹ کے مطابق میر رضا کے پاؤں پر بھی زخم کے نشان ہیں، جسم کے نچلے حصے کے ٹشوز پر بھی خون کے دھبے ہیں، رپورٹ میں میر رضا کی دائیں ران پر تقریباً 12 سینٹی میٹر طویل فریکچر اور زخم کی نشاندہی ہوئی ہے۔

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میر رضا کے جبڑے کے حصے میں گہری چوٹ اور فریکچر کے شواہد ملے، ناک کی ہڈی اور چہرے کے مختلف حصوں پر بھی چوٹیں پائی گئیں۔

میر رضا کے دوسرے پوسٹ مارٹم کے بعد سندھ حکومت نے میر رضا کیس کی تفتیش کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کو ہٹا دیا تھا، کمیٹی میں ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ، ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللّٰہ سومرو اور دیگر کو تفتیش سے ہٹا یا گیا تھا، تحقیقاتی ٹیم پر میر رضا کے والدین نے تحقیقاتی ٹیم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلت

میر رضا: فائل فوٹو کراچی کی جوڈیشل عدالت نے میر رضا کیس میں میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

شاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شاہ چارلس سوم کی زندگی عوامی خدمات کے لیے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، پاکستان اور۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

محسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

سلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا

سلمان اکرم راجا : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں اور وکلا کی جیل میں۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی

غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ چاغی اور خضدار میں منرلز۔