لاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سیشن کورٹ لاہور نے مقدمے کے گواہوں کو 10 دسمبر کو بیانات ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔
- ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے 2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی کے مقدمے کی سماعت کی، اس موقع پر جیل حکام نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔
- فیصل کامران کا کہنا ہے کہ تفتیش میں کچھ افراد کا تعلق سرگودھا اور دیگر علاقوں سے سامنے آیا۔
- ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مبینہ زیادتی اور اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں عدالت نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔
سیشن کورٹ لاہور نے مقدمے کے گواہوں کو 10 دسمبر کو بیانات ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے 2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی کے مقدمے کی سماعت کی، اس موقع پر جیل حکام نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔
فیصل کامران کا کہنا ہے کہ تفتیش میں کچھ افراد کا تعلق سرگودھا اور دیگر علاقوں سے سامنے آیا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مبینہ زیادتی اور اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
علاوہ ازیں اسی مقدمے میں گرفتار ملزم ساجد کی ضمانت منظور کر لی گئی، ملزم کی جانب سے وکیل سلمان شاہد نے دلائل دیے کہ ملزم ساجد پر اغواء اور زیادتی کا کوئی الزام نہیں، ملزم پر گھر سے شواہد مٹانے کا الزام تھا۔
واضح رہے کہ 2 غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں رضا ڈار سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





