ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیالانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں متنازع کوٹہ سسٹمشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیالانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں متنازع کوٹہ سسٹمشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیالانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں متنازع کوٹہ سسٹمشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیالانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں متنازع کوٹہ سسٹمشمالی وزیرستان: خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 16 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدریڑھی سے بڑے شاپنگ مالز تک: اسلام آباد کو ’دُنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت‘ بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟
سندھ1 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:44
🇬🇧 English

میئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاح

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
میئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاح
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاح"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پی آر سی ٹاور پمپنگ اسٹیشن کے 29 سال پرانے پمپس تبدیل کر کے 5 نئے ڈی ڈبلیو ٹی پمپس نصب کیے گئے ہیں، جبکہ نئے الیکٹرک پینلز اور کیبلز بھی لگائی گئی ہیں۔
  • اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پمپنگ اسٹیشن کی بحالی واٹر کارپوریشن نے اپنے وسائل سے مکمل کی ہے۔
  • میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کی ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی۔
  • شہر میں پانی چوری کی روک تھام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 1 کروڑ گیلن پانی کی لائن میں چوری روکنے کے لیے ایلیویٹڈ واٹر لائن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جس کی ٹیسٹنگ جاری ہے اور اسی ماہ افتتاح متوقع ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کیماڑی میں پی آر سی ٹاور واٹر پمپنگ اسٹیشن کی بحالی اور جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاح کر دیا، منصوبے سے کیماڑی، کھارادر اور لیاری کے مختلف علاقوں کے تقریباً 3 لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔

پی آر سی ٹاور پمپنگ اسٹیشن کے 29 سال پرانے پمپس تبدیل کر کے 5 نئے ڈی ڈبلیو ٹی پمپس نصب کیے گئے ہیں، جبکہ نئے الیکٹرک پینلز اور کیبلز بھی لگائی گئی ہیں۔

اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پمپنگ اسٹیشن کی بحالی واٹر کارپوریشن نے اپنے وسائل سے مکمل کی ہے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کی ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی۔

شہر میں پانی چوری کی روک تھام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 1 کروڑ گیلن پانی کی لائن میں چوری روکنے کے لیے ایلیویٹڈ واٹر لائن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جس کی ٹیسٹنگ جاری ہے اور اسی ماہ افتتاح متوقع ہے۔

میئر کراچی نے پانی چوری میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ اگر ماضی میں 300 ارب روپے خرچ کیے گئے ہوتے تو شہریوں کے مسائل حل ہو چکے ہوتے۔

انہوں نے شہر میں امن، برداشت اور رواداری برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کو دوبارہ بھتہ خوری، ہڑتالوں اور لسانی تفریق کے دور میں نہیں جانے دیا جائے گا۔

مرتضیٰ وہاب کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمیٔ آب اور سیوریج کے منصوبے جاری ہیں، تاہم شہریوں کے لیے اصل اہمیت ان منصوبوں کی بروقت تکمیل اور پانی کی مستقل فراہمی ہے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری

علامتی تصویرشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری ہوگیا۔

14 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباس

اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ڈوبتی کشتی کو بچانے کا واحد راستہ بات چیت اور آئین پر عملدرآمد ہے۔

14 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گا

پاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گا۔

14 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

دیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہے

اس منصوبے کی خاص بات صرف یہ نہیں کہ ڈیری خواتین چلاتی ہیں۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیے

سابق روسی خفیہ ایجنٹ علیا روزا، جینسن ہوانگ اور ایلسا ہوانگ---فوٹوز بشکریہ بین الاقوامی میڈیا سابق روسی خفیہ ایجنٹ علیا روزا نے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

چین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیال

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی کونسل کا پہلا اجلاس ہوا ہے جس میں 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلہ خیال کیا۔