جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیا
پاکستان17 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:16
🇬🇧 English

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰن

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰن
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰن"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • شیری رحمٰن اس وقت وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ترکیہ میں ہونے والی کوپ 31 کانفرنس میں شریک ہیں۔
  • ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس میں صرف وعدے نہیں بلکہ ماحولیاتی انصاف اور متاثرہ ممالک کے لیے عملی اقدامات ہونے چاہئیں۔
  • پیپلز پارٹی کی سینیٹر نے کہا ہے کہ 2022ء کے سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ اس سیلاب سے ہمیں 30 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
  • شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ابتدائی مذاکرات میں مسودوں کا تبادلہ اور ایک دوسرے کے مؤقف کو سمجھنا اہم پیشرفت ہوتی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مزید قرضے نہیں مالی امداد اور قرضوں میں ریلیف دیا جائے۔

شیری رحمٰن اس وقت وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ترکیہ میں ہونے والی کوپ 31 کانفرنس میں شریک ہیں۔

ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس میں صرف وعدے نہیں بلکہ ماحولیاتی انصاف اور متاثرہ ممالک کے لیے عملی اقدامات ہونے چاہئیں۔

پیپلز پارٹی کی سینیٹر نے کہا ہے کہ 2022ء کے سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ اس سیلاب سے ہمیں 30 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔

شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ابتدائی مذاکرات میں مسودوں کا تبادلہ اور ایک دوسرے کے مؤقف کو سمجھنا اہم پیشرفت ہوتی ہے۔

شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں فوسل فیول پر سالانہ 7 ہزار ارب ڈالرز کی سبسڈی ماحولیاتی تحفظ پر خرچ ہونی چاہیے جبکہ موجودہ پالیسیوں کے تحت عالمی درجۂ حرارت میں 2 اعشاریہ 7 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے پاکستان کو 565 ارب ڈالرز سے زائد درکار ہیں جبکہ پاکستان نے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے تقریباً 58 ملین ڈالرز کی درخواست جمع کرائی ہے۔

پی پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آفات سے متاثرہ افراد تک مالی امداد فوری پہنچنی چاہیے جبکہ ماحولیاتی تحفظ، زراعت، پانی اور بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کے لیے سرمایہ کاری ضروری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کی جانب سے کوپ 31 کی میزبانی اور قیادت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کسی سے خیرات نہیں بلکہ ماحولیاتی انصاف اور مالی ذمے داری کا مطالبہ کر رہا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر نے کہا ہے کہ یہاں صرف وعدے نہیں، ماحولیاتی انصاف اور متاثرہ ممالک کے لیے عملی اقدامات ہونے چاہئیں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے حکمِ امتناع جاری کر دیا۔

13 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر— تصویر بشکریہ آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا۔

13 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل

امام ابراہیم حسین---جنگ فوٹو وفاقی شرعی عدالت پاکستان نے پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین کو اپنے مشاورتی پینل میں شامل کر۔

13 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•مریم نقوی

مینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

مرمتی کام کے سلسلے میں دھابیجی کے مختلف پمپ ہاؤسز کی بجلی عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔

13 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•مریم نقوی

اینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیا

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق سربراہ جینسن ہوانگ کی کمپنی سے علیحدگی کے بعد ملازمین کی بڑی۔

13 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

وفاقی آئینی عدالتوفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے اس سال 9 ہزار کیسز کا فیصلہ کیا۔