جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزاماسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
بین الاقوامی10 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:52
🇬🇧 English

سخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسٹڈی پورٹلز، نیفزا اور آکسفورڈ ٹیسٹ آف انگلش کے 63 ممالک کی 437 جامعات پر مشتمل سروے کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اگست سے اکتوبر کے دوران برطانیہ میں بین الاقوامی انڈرگریجویٹ طلبہ کی تعداد میں 19 فیصد جبکہ امریکا میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
  • کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی غیر ملکی طلبہ کی دلچسپی کم ہوئی ہے جبکہ ایشیاء اور برِاعظم یورپ کی جامعات میں بین الاقوامی داخلوں میں اضافہ دیکھا گیا۔
  • سروے کے مطابق امریکا کی ایک تہائی سے زائد جامعات نے آئندہ برسوں میں بھی غیر ملکی طلبہ کی تعداد مزید کم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
  • رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ویزا پابندیاں، درخواستوں کی کارروائی میں تاخیر، سخت جانچ پڑتال اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملازمت کے قوانین میں تبدیلیاں غیر ملکی طلبہ کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن رہی ہیں جس کے باعث متعدد طلبہ اپنے تعلیمی منصوبے مؤخر یا منسوخ کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): عالمی جامعات کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ سخت ویزا پالیسیز اور امیگریشن قوانین کے باعث بین الاقوامی طلبہ امریکا اور برطانیہ کے بجائے ایشیاء اور یورپ کی جامعات کو ترجیح دینے لگے ہیں۔

اسٹڈی پورٹلز، نیفزا اور آکسفورڈ ٹیسٹ آف انگلش کے 63 ممالک کی 437 جامعات پر مشتمل سروے کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اگست سے اکتوبر کے دوران برطانیہ میں بین الاقوامی انڈرگریجویٹ طلبہ کی تعداد میں 19 فیصد جبکہ امریکا میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی غیر ملکی طلبہ کی دلچسپی کم ہوئی ہے جبکہ ایشیاء اور برِاعظم یورپ کی جامعات میں بین الاقوامی داخلوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

سروے کے مطابق امریکا کی ایک تہائی سے زائد جامعات نے آئندہ برسوں میں بھی غیر ملکی طلبہ کی تعداد مزید کم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ویزا پابندیاں، درخواستوں کی کارروائی میں تاخیر، سخت جانچ پڑتال اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملازمت کے قوانین میں تبدیلیاں غیر ملکی طلبہ کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن رہی ہیں جس کے باعث متعدد طلبہ اپنے تعلیمی منصوبے مؤخر یا منسوخ کر رہے ہیں۔

ورک ویزا پر برطانیہ آنیوالے 13ہزار سے زائد غیر ملکی باشندوں نے گزشتہ سال برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی جانچ میں اضافہ، ہزاروں ویزوں کی منسوخی اور قیام کی مدت سے متعلق سخت قوانین کے بعد امریکی جامعات میں دلچسپی کم ہوئی ہے۔

دوسری جانب برطانیہ نے بھی امیگریشن کم کرنے کے لیے طلبہ کے ویزوں پر پابندیاں سخت کر دیں، بیشتر غیر ملکی طلبہ کے اہلِ خانہ کو ساتھ لانے پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملازمت تلاش کرنے یا کام کرنے کے لیے قیام کی مدت کم کرنے کا منصوبہ بھی زیرِ غور ہے۔

نیفزا کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر فنتا آؤ کے مطابق سروے کے نتائج اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ کسی ملک کی حکومتی پالیسیاں طلبہ کے بیرونِ ملک تعلیم، تحقیق اور ملازمت کے انتخاب پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں۔

رائٹرز کے مطابق یہ سروے 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے پہلے کیا گیا تھا جن میں ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے تاہم ویزا پالیسیز سے متعلق انتظامی اختیارات بدستور صدر کے پاس ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سی

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد مائع گیس لے جانے والے ٹینکر۔

13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسال

عالمی جوہری توانائی کے ادارے نے ایران سے متعلق خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسال کر دی۔

13 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچیایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آئی کا شمالی کورین ہیکرز پر 40 کروڑ ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرانے کا الزام

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ہیکرز پر جعلی ملازمت کے انٹرویوز اور ویڈیو کالز کے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار

بشکریہ اسلام آباد پولیس آفیشل فیس بک اکاؤنٹرشوت لے کر بھکاری خاتون کو حراست سے فرار کرانے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل کو۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کے خلاف درخواست، نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیے۔