پشاور؛ چڑیا گھر میں نایاب نسل کے شیر کے بچے بیمار، ویڈیو وائرل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پشاور؛ چڑیا گھر میں نایاب نسل کے شیر کے بچے بیمار، ویڈیو وائرل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خیبر پختونخوا حکومت نے چڑیا گھر میں شیر کے بچوں کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
- چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق وائٹ لائن کے تین بچوں کی عمریں 8 ماہ ہیں، سفید شیروں کے بچوں کے چلنے کے انداز میں خرابی پائی گئی ہے، سفید شیروں کے بچوں میں پیدائشی یا جینیاتی بیماری کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): پشاور چڑیا گھر میں شیر کے بچے بیماری کے باعث لڑ کھڑانے لگے، چلنے پھرنے سے قاصر شیر کے بچوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
خیبر پختونخوا حکومت نے چڑیا گھر میں شیر کے بچوں کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔
چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق وائٹ لائن کے تین بچوں کی عمریں 8 ماہ ہیں، سفید شیروں کے بچوں کے چلنے کے انداز میں خرابی پائی گئی ہے، سفید شیروں کے بچوں میں پیدائشی یا جینیاتی بیماری کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





