وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ملاقات میں تجارت و سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور توانائی کے شعبے میں اشتراک پر گفتگو ہوئی۔
- وزیراعظم نے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے فروغ کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور علاقائی ممالک بالخصوص مکہ معاہدہ کے رکن ممالک کی جاری کوششوں کو اجاگر کیا۔
- صدر اردوان نے پاکستان کے تعمیری کردار اور سفارتی کوششوں کو سراہا۔
- وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے، ترکیہ کےنائب وزیر ماحولیات نے وزیراعظم کو انطالیہ ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ملاقات میں تجارت و سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور توانائی کے شعبے میں اشتراک پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے جاری اقدامات پر عملدرآمد اور اقتصادی روابط کے نئے مواقع تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیراعظم نے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے فروغ کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور علاقائی ممالک بالخصوص مکہ معاہدہ کے رکن ممالک کی جاری کوششوں کو اجاگر کیا۔
صدر اردوان نے پاکستان کے تعمیری کردار اور سفارتی کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے، ترکیہ کےنائب وزیر ماحولیات نے وزیراعظم کو انطالیہ ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





