جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
خیبر پختونخوا56 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:10
🇬🇧 English

سلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
سلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات کے کچھ مقاصد تھے، ملاقات میں سیاسی بات کرنے کا موقع بھی دیا گیا، آئندہ مزید منظور نظر لوگوں کو بھی ملاقات کیلئے بھیجا جا سکتا ہے۔
  • سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملاقاتوں کے لیے میں نام دوں گا اور اس کے مطابق ملاقات کروائی جائے، سلمان صفدر اپنے وعدے کے پکے ہیں کسی سیاسی اجتماع سے خطاب یا پریس کانفرنس نہیں کریں گے۔
  • انہوں نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی زرا سا بھی اشارہ کریں گے تو میں بالکل سلام کروں گا اور آگے بڑھ جاؤں گا، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ گورننس کے لیے چھوٹے صوبے اور یونٹس ہوں۔
  • سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آئین میں ریفرنڈم کے ذریعے صوبے بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، ریفرنڈم کے ذریعے صوبے بنانے کے لیے آئین میں بنیادی تبدیلی کرنا ہوگی، پورے نظام میں جب ووٹ کی حرمت نہیں تو ریفرنڈم کی حرمت کیسے پیدا ہوگی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں اور وکلا کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات کے کچھ مقاصد تھے، ملاقات میں سیاسی بات کرنے کا موقع بھی دیا گیا، آئندہ مزید منظور نظر لوگوں کو بھی ملاقات کیلئے بھیجا جا سکتا ہے۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملاقاتوں کے لیے میں نام دوں گا اور اس کے مطابق ملاقات کروائی جائے، سلمان صفدر اپنے وعدے کے پکے ہیں کسی سیاسی اجتماع سے خطاب یا پریس کانفرنس نہیں کریں گے، بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، میری جگہ کوئی متبادل نام مانگنے کی بات سلمان صفدر نے نہیں کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی زرا سا بھی اشارہ کریں گے تو میں بالکل سلام کروں گا اور آگے بڑھ جاؤں گا، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ گورننس کے لیے چھوٹے صوبے اور یونٹس ہوں، لیکن اس کا طریقہ یہ نہیں کہ جبر کے ماحول میں جہاں ووٹ کی عزت نہیں اور اتنا بڑا فیصلہ کرلیں، یہ کام تب ہو سکتا ہے جب ووٹ صحیح طریقے سے گنے جائیں اور نظام میں شفافیت ہو۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آئین میں ریفرنڈم کے ذریعے صوبے بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، ریفرنڈم کے ذریعے صوبے بنانے کے لیے آئین میں بنیادی تبدیلی کرنا ہوگی، پورے نظام میں جب ووٹ کی حرمت نہیں تو ریفرنڈم کی حرمت کیسے پیدا ہوگی، پہلے یہ طے کرنا ہے کہ اگر آئین میں تبدیلی کرکے ریفرنڈم کی جانب جانا ہے تو کیسے ووٹ کی حرمت پیدا کریں؟

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس اسمبلی کی آئینی ترمیم کو کیا ہم مان سکتے ہیں؟ اس پر بانی پی ٹی آئی کی واضح ہدایات نہیں آئیں، بانی پی ٹی آئی کا موقف اس اسمبلی سے متعلق واضح ہے اس لیے ہم نے 26 اور 27ویں ترمیم نہیں مانی۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلت

میر رضا: فائل فوٹو کراچی کی جوڈیشل عدالت نے میر رضا کیس میں میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

جے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

میر رضا: فائل فوٹو کراچی میں میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا دوسرا اجلاس چار گھنٹے تک جاری رہا، جس میں میر رضا کے۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

شاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شاہ چارلس سوم کی زندگی عوامی خدمات کے لیے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، پاکستان اور۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

محسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی

غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ چاغی اور خضدار میں منرلز۔