اسکاٹ کولم کی فتح، امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسکاٹ کولم کی فتح، امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسکاٹ کولم نے موجودہ ری پبلکن حریف سنڈی ہائیڈ سمتھ کو ہرا دیا۔
- اٹارنی اسکاٹ کو جج بننے سے روکنے والے اسمتھ اپنی ہی نشست کھو بیٹھے۔
- انیس سو بیاسی کے بعد ریاست میں پہلے ڈیموکریٹ سینیٹر کا انتخاب، سینیٹ میں 44 ری پبلکنز کے مقابلے میں ڈیموکریٹس سینیٹر کی تعداد 55 ہوگئی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں نئی تاریخ رقم، ریاست مسی سپی سے سینیٹ کی نشست پر سیاہ فام ڈیموکریٹ منتخب ہوگئے۔
اسکاٹ کولم نے موجودہ ری پبلکن حریف سنڈی ہائیڈ سمتھ کو ہرا دیا۔
اٹارنی اسکاٹ کو جج بننے سے روکنے والے اسمتھ اپنی ہی نشست کھو بیٹھے۔
انیس سو بیاسی کے بعد ریاست میں پہلے ڈیموکریٹ سینیٹر کا انتخاب، سینیٹ میں 44 ری پبلکنز کے مقابلے میں ڈیموکریٹس سینیٹر کی تعداد 55 ہوگئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





