جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاں
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:57
🇬🇧 English

ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ امریکا کو اب ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، وہ دن گزر چکے ہیں۔
  • امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے پاس ایران کی سیکڑوں ارب ڈالر کی رقم اور آبنائے ہرمز بھی ہے۔
  • صدر ٹرمپ کے بقول انھوں نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی پوری توجہ ڈیموکریٹس کے زیرانتظام امریکی شہروں اور ریاستوں میں مبینہ بڑے پیمانے پر بدعنوانی اور جرائم کے خلاف کارروائیوں پر مرکوز کریں۔
  • یاد رہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا تھا کہ جے ڈی وینس ایران کی قومی سلامتی سے وابستہ ایک اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں تاہم اس مجوزہ ملاقات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے کسی معاہدے کی ضرورت سے انکار کرتے ہوئے نائب صدر جے ڈی وینس کو بھی مذاکرات کے بجائے امریکا میں مبینہ بدعنوانی کے خلاف کارروائیوں پر توجہ دینے کی ہدایت کردی۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ امریکا کو اب ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، وہ دن گزر چکے ہیں۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے پاس ایران کی سیکڑوں ارب ڈالر کی رقم اور آبنائے ہرمز بھی ہے۔

صدر ٹرمپ کے بقول انھوں نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی پوری توجہ ڈیموکریٹس کے زیرانتظام امریکی شہروں اور ریاستوں میں مبینہ بڑے پیمانے پر بدعنوانی اور جرائم کے خلاف کارروائیوں پر مرکوز کریں۔

یاد رہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا تھا کہ جے ڈی وینس ایران کی قومی سلامتی سے وابستہ ایک اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں تاہم اس مجوزہ ملاقات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیے

پاکستان کی جانب سے محمد زاہد، محمد نذیر اور ابرار احمد بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

راولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا

دن کے آغاز پر ثاقب خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو بڑی برتری حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔

13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیا

انہوں نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں حاصل کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمی

فجیرہ کی مرکزی شاہراہ پر 5 ٹرکوں اور 18 گاڑیوں کے تصادم کے بعد آگ لگنے سے خوفناک حادثہ پیش آیا۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

این ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہ

این ویڈیا اسکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی، ہورڈ لوٹنیک پر چپ کی برآمدات پر کنٹرول میں غیر زمہ داری کا مظاہرہ۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

فورم میں عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا جائے گا۔