تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تکنیکی خرابی کے سبب بجلی کی دستیابی میں کمی سے لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا۔
- ذرائع کے مطابق لیسکو میں شارٹ فال 800 میگاواٹ تک جا پہنچا، لاہور میں شام کے بعد 4 گھنٹے تک غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
- غیر اعلانی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں، جبکہ وزارتِ توانائی نے تمام کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، تربیلا کے دو یونٹ بند ہوگئے۔
تکنیکی خرابی کے سبب بجلی کی دستیابی میں کمی سے لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق لیسکو میں شارٹ فال 800 میگاواٹ تک جا پہنچا، لاہور میں شام کے بعد 4 گھنٹے تک غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
غیر اعلانی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں، جبکہ وزارتِ توانائی نے تمام کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





