پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
- پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے 7 اکتوبر سے 11 نومبر تک جاری رہے، مقابلوں میں 1500 سے زائد نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے چوتھی انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 46ویں مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب جہلم میں منعقد ہوئی۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے 7 اکتوبر سے 11 نومبر تک جاری رہے، مقابلوں میں 1500 سے زائد نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے چوتھی انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





