صحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمن

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمن"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کراچی پریس کلب کے باہر پی ایف یو جے کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ خبر چلانا سب کا حق ہے، کسی پر کوئی چیز تھوپنا ناجائز ہے۔
- سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو معاشی مسائل درپیش ہیں، دوسری جانب ان کے آزادیٔ اظہار پر بھی پابندی لگائی جارہی ہے۔
- پیکا قانون کے خلاف جاری دھرنے میں مختلف سیاسی رہنماؤں، مزدور تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل اور مطالبات سنجیدہ ہیں، پیپلز پارٹی آزادیٔ صحافت پر یقین رکھتی ہے، پیپلز پارٹی صحافیوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔
کراچی پریس کلب کے باہر پی ایف یو جے کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ خبر چلانا سب کا حق ہے، کسی پر کوئی چیز تھوپنا ناجائز ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو معاشی مسائل درپیش ہیں، دوسری جانب ان کے آزادیٔ اظہار پر بھی پابندی لگائی جارہی ہے۔
پیکا قانون کے خلاف جاری دھرنے میں مختلف سیاسی رہنماؤں، مزدور تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





