بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار
بین الاقوامی11 گھنٹے پہلے•10 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:53
🇬🇧 English

ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ کا قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بیان

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ کا قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بیان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ کا قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بیان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بین الاقوامی خبر رساں اداروں اے پی اور اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’ان کے خیال میں ایران جنگ عسکری اعتبار سے عمللا ختم ہوچکی ہے اور ہم محض ’سٹیٹس کو‘ بر قرار رکھے ہوئے‘ ہیں۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ ’ایران کی قیادت کا ’خاتمہ‘ کر دیا گیا ہے تاہم اب بھی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک دیرپا حل تلاش کر رہے ہیں کہ ایران کے جوہری پروگرام کو بے اثر کیا جاسکے۔
  • صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر پوسٹ میں لکھا ’ایران پر دوبارہ امریکی حملے شروع ہونے کا امکان ’نہ ہونے کے برابر‘ ہے کیونکہ خلیجی ممالک سٹیٹس کو برقرار رکھتا چاہتے ہیں۔
  • قطر کے وزیراعظم شیخ محمدم بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے کہا کہ ’پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ’ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے کی جانب ’مثبت پیش رفت‘ ہو ئی ہے۔‘۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں اے پی اور اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’ان کے خیال میں ایران جنگ عسکری اعتبار سے عمللا ختم ہوچکی ہے اور ہم محض ’سٹیٹس کو‘ بر قرار رکھے ہوئے‘ ہیں۔‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’ایران کی قیادت کا ’خاتمہ‘ کر دیا گیا ہے تاہم اب بھی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک دیرپا حل تلاش کر رہے ہیں کہ ایران کے جوہری پروگرام کو بے اثر کیا جاسکے۔‘۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر پوسٹ میں لکھا ’ایران پر دوبارہ امریکی حملے شروع ہونے کا امکان ’نہ ہونے کے برابر‘ ہے کیونکہ خلیجی ممالک سٹیٹس کو برقرار رکھتا چاہتے ہیں۔‘۔

قطر کے وزیراعظم شیخ محمدم بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے کہا کہ ’پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے۔‘۔

شیخ محمدم بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ’معاہدے تک پہنچنے اور خطے میں امن قائم کرنے کے حوالے سے ہونے والی مثبت بات چیت پر شکر گزار ہوں۔‘۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کردہ منصوبے میں امریکی بحری ناکہ بندی ختم کرنے، بعض پابندیاں اٹھانے اور بمباری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس کے بدلے میں ایران آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر آمادہ ہے جبکہ ایرانی جوہری پروگرام اور دیگر پابندیوں سے متعلق مذاکرات بعد میں کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

امریکہ نے اب تک ایران کے اس منصوبے کو مسترد کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اتوار کو ایرانی شرائط کو ’ناقابل قبول، مضحکہ خیز اور غیر حقیقت پسندانہ‘ قرار دیا۔ تاہم ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کو اس منصوبے کا دفاع کرتے ہوئے اسے مذاکرات کی میز پر موجود سب سے معقول پیشکش قرار دیا۔

قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی گزشتہ ہفتے تہران کا دورہ کر چکے ہیں۔ پیر کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات۔

قطر جنگ کے آغاز سے ہی امریکہ اور ایران کے درمیان رابطوں اور پیغامات کی ترسیل میں اہم ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور دونوں ممالک کے اختلافات کم کرنے کے لیے تجاویز بھی پیش کرتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد امریکہ میں ایران جنگ ختم کرنے کے لیے سیاسی دباؤ بڑھا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سمیت ریپبلکن رہنماؤں نے بھی انتخابی نتائج پر ایران جنگ کے اثرات کی نشاندہی کی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان۔

11 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

11 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹی وی فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جان کو خطرات کے باعث امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ۔

11 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔