جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع
خیبر پختونخوا37 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:43
🇬🇧 English

اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکم

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مشرف شاہ کی 51 کروڑ 31 لاکھ 38 ہزار 424 روپے کی پلی بارگین درخواست کی منظور دے دی گئی۔
  • فیصلے کے مطابق احستاب عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے، نیب آرڈیننس کے تحت ملزم کو سزا یافتہ تصور کرتے ہوئے نااہل قرار دیا گیا۔
  • فیصلے کے مطابق کوہستان اسکینڈل میں 37 ارب سے زائد روپے ترقیاتی منصوبوں کے نام پر قومی خزانے سے نکالے گئے، نیب کے مطابق ترقیاتی منصوبے گراونڈ پر موجود نہیں اور پیسے نکالے گئے ہیں۔
  • فیصلے کے مطابق اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران ملزم مشرف شاہ کو حراست میں لیا گیا، ملزم نے اہلیہ، بھائی اور دوست کے ناموں اور بینک اکاؤنٹس کا استعمال کیا۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): احتساب عدالت پشاور میں اپر کوہستان اسکینڈل کے ملزم کیشیئر مشرف شاہ نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔ احتساب عدالت کے جج نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

مشرف شاہ کی 51 کروڑ 31 لاکھ 38 ہزار 424 روپے کی پلی بارگین درخواست کی منظور دے دی گئی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم کی تمام جائیداد اور رقوم حکومتِ خیبر پختونخوا کے حق میں ضبط کرنے کا حکم دیا گیا۔

فیصلے کے مطابق احستاب عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے، نیب آرڈیننس کے تحت ملزم کو سزا یافتہ تصور کرتے ہوئے نااہل قرار دیا گیا۔

فیصلے کے مطابق کوہستان اسکینڈل میں 37 ارب سے زائد روپے ترقیاتی منصوبوں کے نام پر قومی خزانے سے نکالے گئے، نیب کے مطابق ترقیاتی منصوبے گراونڈ پر موجود نہیں اور پیسے نکالے گئے ہیں۔

فیصلے کے مطابق اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران ملزم مشرف شاہ کو حراست میں لیا گیا، ملزم نے اہلیہ، بھائی اور دوست کے ناموں اور بینک اکاؤنٹس کا استعمال کیا۔

فیصلے کے مطابق ملزم کی اہلیہ کے نام ایبٹ آباد میں بنگلہ اور بشام میں تین کنال مکان بحق سرکار ضبط کیا جائے۔ ملزم کی تعمیراتی کمپنیوں کے اکاونٹس میں موجود 40 کروڑ سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کی جائے۔

فیصلے کے مطابق ملزم مشرف شاہ، اس کی اہلیہ، بھائی اور دوست کے بیانات بغیر دباؤ، رضاکارانہ طور پر دیئے گئے ہیں۔ عدالتی فیصلےمیں کہا گیا کہ پلی بارگین کی درخواست کی توثیق کی جاتی ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•16 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹسز جاری کرنے کی گتھی، بورڈ کے افسران کے ٹیسٹ نے سلجھا دی۔

13 نومبر 2026•16 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال۔

12 نومبر 2026•37 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

فائلبلوچستان کے علاقے مستونگ میں قومی شاہراہ این25 پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

12 نومبر 2026•37 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا کر انہیں ملکی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کا۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر۔