بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
امریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفتامریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفتامریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفتامریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینپاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا ہوگا: صدر زرداریجینسن ہوانگ کے بعد اینویڈیا کی قیادت کون سنبھالے گا؟پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفت
بین الاقوامی30 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:48
🇬🇧 English

ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کے ساتھ جنگ فوجی اعتبار سے ’عملاً ختم‘ ہو چکی: صدر ٹرمپ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بین الاقوامی خبر رساں اداروں اے پی اور اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’ان کے خیال میں ایران جنگ عسکری اعتبار سے عمللا ختم ہوچکی ہے اور ہم محض ’سٹیٹس کو‘ بر قرار رکھے ہوئے‘ ہیں۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ ’ایران کی قیادت کا ’خاتمہ‘ کر دیا گیا ہے تاہم اب بھی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک دیرپا حل تلاش کر رہے ہیں کہ ایران کے جوہری پروگرام کو بے اثر کیا جاسکے۔
  • صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر پوسٹ میں لکھا ’ایران پر دوبارہ امریکی حملے شروع ہونے کا امکان ’نہ ہونے کے برابر‘ ہے کیونکہ خلیجی ممالک سٹیٹس کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
  • قطر کے وزیراعظم شیخ محمدم بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے کہا کہ ’پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ’ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے کی جانب ’مثبت پیش رفت‘ ہو ئی ہے۔‘۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں اے پی اور اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’ان کے خیال میں ایران جنگ عسکری اعتبار سے عمللا ختم ہوچکی ہے اور ہم محض ’سٹیٹس کو‘ بر قرار رکھے ہوئے‘ ہیں۔‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’ایران کی قیادت کا ’خاتمہ‘ کر دیا گیا ہے تاہم اب بھی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک دیرپا حل تلاش کر رہے ہیں کہ ایران کے جوہری پروگرام کو بے اثر کیا جاسکے۔‘۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر پوسٹ میں لکھا ’ایران پر دوبارہ امریکی حملے شروع ہونے کا امکان ’نہ ہونے کے برابر‘ ہے کیونکہ خلیجی ممالک سٹیٹس کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔‘۔

قطر کے وزیراعظم شیخ محمدم بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے کہا کہ ’پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے۔‘۔

شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ’معاہدے تک پہنچنے اور خطے میں امن قائم کرنے کے حوالے سے ہونے والی مثبت بات چیت پر شکر گزار ہوں۔‘۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کردہ منصوبے میں امریکی بحری ناکہ بندی ختم کرنے، بعض پابندیاں اٹھانے اور بمباری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس کے بدلے میں ایران آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر آمادہ ہے جبکہ ایرانی جوہری پروگرام اور دیگر پابندیوں سے متعلق مذاکرات بعد میں کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

امریکہ نے اب تک ایران کے اس منصوبے کو مسترد کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اتوار کو ایرانی شرائط کو ’ناقابل قبول، مضحکہ خیز اور غیر حقیقت پسندانہ‘ قرار دیا۔ تاہم ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کو اس منصوبے کا دفاع کرتے ہوئے اسے مذاکرات کی میز پر موجود سب سے معقول پیشکش قرار دیا۔

قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی گزشتہ ہفتے تہران کا دورہ کر چکے ہیں۔ پیر کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات۔

قطر جنگ کے آغاز سے ہی امریکہ اور ایران کے درمیان رابطوں اور پیغامات کی ترسیل میں اہم ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور دونوں ممالک کے اختلافات کم کرنے کے لیے تجاویز بھی پیش کرتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد امریکہ میں ایران جنگ ختم کرنے کے لیے سیاسی دباؤ بڑھا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سمیت ریپبلکن رہنماؤں نے بھی انتخابی نتائج پر ایران جنگ کے اثرات کی نشاندہی کی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

امریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری

امریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری۔

11 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہ

یمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہ۔

11 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘

جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘۔

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقات

امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقات۔

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسین

’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسین۔