اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
بین الاقوامی8 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:37
🇬🇧 English

آبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
آبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اقوام متحدہ کے دفتر برائے پراجیکٹ سروسز (UNOPS) کے سربراہ جارج موریرا دا سلوا نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کو اپنے وسیع تر مذاکرات جاری رکھنے چاہییں۔
  • انھوں نے آبنائے ہرمز سے کھاد کی ترسیل کے فوری انتظام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کھاد کی قلت کے باعث دنیا کے غریب اور کمزور میں کروڑوں افراد غربت اور بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔
  • جارج موریرا دا سلوا نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ روزانہ کم از کم پانچ کھاد بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیں تاکہ عالمی سطح پر کھاد کی فراہمی بحال ہوسکے۔
  • انھوں نے بتایا کہ تنازع شروع ہونے سے پہلے دنیا کی تقریباً ایک تہائی کھاد آبنائے ہرمز کے راستے منتقل ہوتی تھی لیکن بحری آمدورفت میں رکاوٹوں کے باعث کھاد کی قیمتوں میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): اقوام متحدہ نے ایران اور امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی غذائی بحران کے خدشات کم کرنے کے لیے کھاد بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے فوری طور پر گزرنے کی اجازت دی جائے۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے پراجیکٹ سروسز (UNOPS) کے سربراہ جارج موریرا دا سلوا نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کو اپنے وسیع تر مذاکرات جاری رکھنے چاہییں۔

انھوں نے آبنائے ہرمز سے کھاد کی ترسیل کے فوری انتظام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کھاد کی قلت کے باعث دنیا کے غریب اور کمزور میں کروڑوں افراد غربت اور بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔

جارج موریرا دا سلوا نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ روزانہ کم از کم پانچ کھاد بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیں تاکہ عالمی سطح پر کھاد کی فراہمی بحال ہوسکے۔

انھوں نے بتایا کہ تنازع شروع ہونے سے پہلے دنیا کی تقریباً ایک تہائی کھاد آبنائے ہرمز کے راستے منتقل ہوتی تھی لیکن بحری آمدورفت میں رکاوٹوں کے باعث کھاد کی قیمتوں میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔

جارج موریرا دا سلوا نے خبردار کیا کہ اس صورتحال کے اثرات خصوصاً افریقی اور ایشیائی ممالک پر زیادہ مرتب ہورہے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد

آئرش وزیراعظم کی میزبانی میں فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم اور کینیڈا کے وزیراعظم سمیت 50 رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔

15 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدی

ایرانی حملے کی اسرائیلی انٹیلی جنس رپورٹ ملنے کے بعد صدر ٹرمپ کی سیکیورٹی سخت اور عوامی مصروفیات منسوخ کردی گئیں۔

15 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•مریم نقوی

فلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیا

فرانس کے شہر ٹولوز سے آنے والے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا۔

15 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

وزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آباد

تعمیراتی شعبے اور اس سے وابستہ درجنوں صنعتوں میں بھی کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا، حنیف گوہر۔

15 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

معاہدے کے تحت پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ترقی کے لیے ایندھن کی فراہمی، ریفائننگ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں گے۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق

میرا کام اس وقت شروع ہوگا جب حکومت کہے گی کہ 28 ویں ترمیم آرہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔