اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقپاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشافشاہ چارلس کی 78ویں سالگرہ؛ اسلام آباد میں برطانوی و پاکستانی فیشن کا شاندار امتزاجسونا اور چاندی مزید سستے ؛ مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
بین الاقوامی9 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:37
🇬🇧 English

ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسرائیلی اخبار ’’اسرائیل ہیوم‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے مبینہ ایرانی منصوبے کی تفصیلات امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے حوالے کی ہیں۔
  • رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی منصوبے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے اہم عہدیداروں کو ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنانے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کی جانب سے خطرے سے آگاہ کیے جانے کے بعد امریکی حکام نے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کردیا ہے۔
  • اطلاعات کے مطابق انتظامیہ کے متعدد اعلیٰ عہدیداروں کو ان کی رہائش گاہوں سے منتقل کرکے محفوظ فوجی تنصیبات میں ٹھہرایا گیا ہے تاکہ کسی ممکنہ حملے سے بچاؤ یقینی بنایا جاسکے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کو ایرانی ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کے منصوبے سے متعلق امریکا کو خفیہ انٹیلی جنس معلومات فراہم کردی ہیں جس کے بعد امریکی حکام کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

اسرائیلی اخبار ’’اسرائیل ہیوم‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے مبینہ ایرانی منصوبے کی تفصیلات امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے حوالے کی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی منصوبے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے اہم عہدیداروں کو ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنانے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

اسرائیلی انٹیلی جنس کی جانب سے خطرے سے آگاہ کیے جانے کے بعد امریکی حکام نے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق انتظامیہ کے متعدد اعلیٰ عہدیداروں کو ان کی رہائش گاہوں سے منتقل کرکے محفوظ فوجی تنصیبات میں ٹھہرایا گیا ہے تاکہ کسی ممکنہ حملے سے بچاؤ یقینی بنایا جاسکے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنی عوامی مصروفیات محدود کردی ہیں۔ گالف کھیلنے کا طے شدہ پروگرام بھی منسوخ کردیا جبکہ ان کی بیرونی سرگرمیوں کے دوران سکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد

آئرش وزیراعظم کی میزبانی میں فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم اور کینیڈا کے وزیراعظم سمیت 50 رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔

15 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیا

4 کروڑ 50 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوسکتے ہیں، جبکہ 3 کروڑ افراد غربت کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔

15 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•مریم نقوی

فلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیا

فرانس کے شہر ٹولوز سے آنے والے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا۔

15 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

وزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آباد

تعمیراتی شعبے اور اس سے وابستہ درجنوں صنعتوں میں بھی کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا، حنیف گوہر۔

15 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

معاہدے کے تحت پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ترقی کے لیے ایندھن کی فراہمی، ریفائننگ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں گے۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق

میرا کام اس وقت شروع ہوگا جب حکومت کہے گی کہ 28 ویں ترمیم آرہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔