انڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عمان میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
- افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے، تاہم بھارتی ٹیم نے ہدف صرف 2 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا۔
- پاکستان نے ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت نے افغانستان کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، فائنل میں بھارت کا پاکستان سے ٹاکرا ہفتے کو ہوگا۔
عمان میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے، تاہم بھارتی ٹیم نے ہدف صرف 2 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا۔
پاکستان نے ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





