جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصول
کاروبار1 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:22
🇬🇧 English

ایران جنگ نے خلیجی ممالک کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا؛ اربوں ڈالرز کا نقصان

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ایران جنگ نے خلیجی ممالک کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا؛ اربوں ڈالرز کا نقصان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران جنگ نے خلیجی ممالک کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا؛ اربوں ڈالرز کا نقصان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی بیمہ کمپنی الیانز ٹریڈ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنگ سے ہونے والی تباہی کا زیادہ تر بوجھ آبنائے ہرمز پر انحصار کرنے والی معیشتوں، خصوصاً توانائی کے شعبے پر پڑا ہے۔
  • رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ کے دوران خلیجی خطے میں توانائی کی 80 سے زائد تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جن میں زیادہ تر کویت، قطر اور بحرین میں واقع ہیں اور اکثر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
  • دوسری جناب ان ممالک میں جنگ کے اثرات صرف توانائی کے شعبے تک محدود نہیں رہے بلکہ سیاحت اور جائیدادوں کے کاروبار کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے باعث آنے والے برسوں میں ان شعبوں کی ترقی کی رفتار سست رہنے کا امکان ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): خلیجی ممالک میں اب تک 200 ارب ڈالر سے زائد رقم کا نقصان ہو چکاہے جس کے اثرات 2030 تک جائیں گے اور مجموعی نقصان 790 ارب ڈالر تک متوقع ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی بیمہ کمپنی الیانز ٹریڈ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنگ سے ہونے والی تباہی کا زیادہ تر بوجھ آبنائے ہرمز پر انحصار کرنے والی معیشتوں، خصوصاً توانائی کے شعبے پر پڑا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ کے دوران خلیجی خطے میں توانائی کی 80 سے زائد تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جن میں زیادہ تر کویت، قطر اور بحرین میں واقع ہیں اور اکثر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جناب ان ممالک میں جنگ کے اثرات صرف توانائی کے شعبے تک محدود نہیں رہے بلکہ سیاحت اور جائیدادوں کے کاروبار کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے باعث آنے والے برسوں میں ان شعبوں کی ترقی کی رفتار سست رہنے کا امکان ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں۔

12 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شامل

اوزل نے استنبول میں ایک نمائشی فٹبال میچ کے دوران عالمی فٹبال اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

12 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•مریم نقوی

فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی انتخاب میں مقابلہ ہونا ضروری ہے اور انفینٹینو کو بھی چیلنج کیا جانا چاہیے۔

12 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاری

مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی سردار محمود قادر لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، اندھیر نگری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔

12 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین۔

12 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

فضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دوسروں کو انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے۔