جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات، سپارکو اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔
- مولانا سید عبدالخبر آزاد نے کہا کہ ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا اور ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، اس کے علاوہ ملک بھر میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات، سپارکو اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔
مولانا سید عبدالخبر آزاد نے کہا کہ ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا اور ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





