دبئی میں بینک اکاؤنٹس کے ذریعے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دبئی میں بینک اکاؤنٹس کے ذریعے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق ملزمان لالچ دے کر لوگوں کے نام پر بینک اکاؤنٹس کھلواتے تھے اور انہیں فراڈ کے لیے استعمال کرتے تھے۔
- دبئی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ رقم کے عوض اپنا بینک اکاؤنٹ یا ڈیجیٹل والٹ کسی دوسرے شخص کو استعمال کرنے کی اجازت دینا قانونی کارروائی کا سبب بن سکتا ہے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): دبئی پولیس نے سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے گروہ کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان لالچ دے کر لوگوں کے نام پر بینک اکاؤنٹس کھلواتے تھے اور انہیں فراڈ کے لیے استعمال کرتے تھے۔
دبئی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ رقم کے عوض اپنا بینک اکاؤنٹ یا ڈیجیٹل والٹ کسی دوسرے شخص کو استعمال کرنے کی اجازت دینا قانونی کارروائی کا سبب بن سکتا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





