بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار
بین الاقوامی9 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:31
🇬🇧 English

سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر افراد کو تمباکو مصنوعات کی فروخت ممنوع، 5 ہزار ریال تک جرمانہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر افراد کو تمباکو مصنوعات کی فروخت ممنوع، 5 ہزار ریال تک جرمانہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر افراد کو تمباکو مصنوعات کی فروخت ممنوع، 5 ہزار ریال تک جرمانہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اخبار 24 کے مطابق وزارت نے خبردار کیا کہ خلاف ورزی سنگیں قانون شکنی ہوگی جس پر 5 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔
  • ضوابط کے مطابق خلاف ورزی پر دکان کو بند بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ دوبارہ خلاف ورزی پر جرمانے دگنا ہوں گے۔
  • وزارت نے تمباکو مصنوعات فروخت کرنے والے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ ایسے نوجوان جن کی عمر کے بارے میں انہیں کسی قسم کا شک ہو کہ ان سے شناختی دستاویز طلب کریں۔
  • وزارت نے ایسے مراکز جہاں تمباکو (شیشہ وغیرہ) کے علاوہ اشیائے خورونوش ایک ہی مقام پر فروخت کی جاتی ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ تمباکو نوش افراد کے لیے ایسے مقامات مخصوص کریں جہاں سے تمباکو کا دھواں نان سموکنگ ایریا میں بیٹھے افراد کو متاثر نہ کرے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزارت بلدیات و ہاؤسنگ نے زور دیا ہے کہ 18 برس سے کم عمر کے افراد کو تمباکو مصنوعات فروخت کرنا یا فراہم کرنا ممنوع ہے۔

اخبار 24 کے مطابق وزارت نے خبردار کیا کہ خلاف ورزی سنگیں قانون شکنی ہوگی جس پر 5 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔

ضوابط کے مطابق خلاف ورزی پر دکان کو بند بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ دوبارہ خلاف ورزی پر جرمانے دگنا ہوں گے۔

وزارت نے تمباکو مصنوعات فروخت کرنے والے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ ایسے نوجوان جن کی عمر کے بارے میں انہیں کسی قسم کا شک ہو کہ ان سے شناختی دستاویز طلب کریں۔

وزارت نے ایسے مراکز جہاں تمباکو (شیشہ وغیرہ) کے علاوہ اشیائے خورونوش ایک ہی مقام پر فروخت کی جاتی ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ تمباکو نوش افراد کے لیے ایسے مقامات مخصوص کریں جہاں سے تمباکو کا دھواں نان سموکنگ ایریا میں بیٹھے افراد کو متاثر نہ کرے۔

تمباکو نوشی کے مقام پر تازہ ہوا کی آمد و رفت کو مناسب رکھنے کے لیے ایگزاسٹ کا انتظام کیا جائے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ تمباکو نوشی کے مقام پر نصب ایئرکنڈیشنگ کی ڈکٹ جدا ہوا جس کا ہال یا مرکز کے دوسرے مقام سے کسی قسم کا لنک نہ ہو تاکہ تمباکو کا دھواں دوسرے مقام پر نہ جائے۔

نئے ضوابط کے تحت ایک ایک سگریٹ فروخت کرنے پر بھی پابندی عائد کی گئی۔ اس کے علاوہ تمباکو کمپنیوں کو تشہری تحائف اور انعامات کی تقسیم پر بھی پابندی عائد کی ہے۔

وزارت کا کہنا ہے ضوابط کی تعمیل کے ساتھ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ملازمین قوانین اور جرمانے سے آگاہی رکھتے ہوں اور وہ خلاف ورزیوں کو روک سکیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان۔

11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹی وی فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جان کو خطرات کے باعث امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ۔

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔