سعودی عرب اور یوکرین کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے سے استثنی کا معاہدہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب اور یوکرین کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے سے استثنی کا معاہدہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی عرب اور یوکرین کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مزید فروغ کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
- امن کے حصول کے لیے مشترکہ کوششوں، مشترکہ دلچسپی کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
- ملاقات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جس کے تحت سفارتی، خصوصی اور سروس پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے مختصر قیام کے لیے ویزے کی شرائط سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔
- اس موقع پر فرانس میں سعودی سفیر ڈاکٹر فیصل بن سعود المجفل بھی موجود تھے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو پیرس میں جی سیون وزارتی اجلاس کے موقع پر یوکرین کے وزیر خارجہ آندرے سیبا نے ملاقات۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی عرب اور یوکرین کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مزید فروغ کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
امن کے حصول کے لیے مشترکہ کوششوں، مشترکہ دلچسپی کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جس کے تحت سفارتی، خصوصی اور سروس پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے مختصر قیام کے لیے ویزے کی شرائط سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔
اس موقع پر فرانس میں سعودی سفیر ڈاکٹر فیصل بن سعود المجفل بھی موجود تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





