جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے
بین الاقوامی5 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:50
🇬🇧 English

فن لینڈ نے روسی شہریوں، کھلاڑیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
فن لینڈ نے روسی شہریوں، کھلاڑیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فن لینڈ نے روسی شہریوں، کھلاڑیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فن لینڈ کی حکومت نے روسی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندیاں عائد کرنے کا پالیسی فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت روسی کھلاڑیوں سمیت دیگر افراد کے مختصر مدت کے لیے کام کی غرض سے داخلے کو بھی محدود کیا جائے گا۔
  • حکومت کے مطابق روسی کھلاڑیوں کی ملک میں آمد سے اس کے بین الاقوامی تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
  • خیال رہے کہ فن لینڈ کی وزیر خارجہ ایلینا والٹونن نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ حکومت روسی شہریوں کے داخلے سے متعلق موجودہ پالیسی میں ترمیم کرے گی، جسے آخری مرتبہ 2023 کے موسم گرما میں اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔
  • فن لینڈ کئی برس سے روسی شہریوں کے غیرضروری سفر پر پابندیاں عائد کیے ہوئے ہے، تاہم موجودہ پالیسی میں بعض استثنیٰ برقرار ہیں، جن میں فن لینڈ میں مستقل رہائش پذیر روسی شہریوں کے اہل خانہ، ٹرانسپورٹ ورکرز، کاروباری افراد اور اپنے ملکیتی اثاثوں کی دیکھ بھال کے لیے آنے والے افراد شامل ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فن لینڈ کی حکومت نے روسی کھلاڑیوں کے ملک میں داخلے پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

فن لینڈ کی حکومت نے روسی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندیاں عائد کرنے کا پالیسی فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت روسی کھلاڑیوں سمیت دیگر افراد کے مختصر مدت کے لیے کام کی غرض سے داخلے کو بھی محدود کیا جائے گا۔

حکومت کے مطابق روسی کھلاڑیوں کی ملک میں آمد سے اس کے بین الاقوامی تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نئی پابندیاں صرف کھلاڑیوں تک محدود نہیں ہوں گی بلکہ مختصر مدت کے دیگر روزگار کے سلسلے میں آنے والے روسی شہری بھی ان کے دائرے میں آئیں گے۔

خیال رہے کہ فن لینڈ کی وزیر خارجہ ایلینا والٹونن نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ حکومت روسی شہریوں کے داخلے سے متعلق موجودہ پالیسی میں ترمیم کرے گی، جسے آخری مرتبہ 2023 کے موسم گرما میں اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔

فن لینڈ کئی برس سے روسی شہریوں کے غیرضروری سفر پر پابندیاں عائد کیے ہوئے ہے، تاہم موجودہ پالیسی میں بعض استثنیٰ برقرار ہیں، جن میں فن لینڈ میں مستقل رہائش پذیر روسی شہریوں کے اہل خانہ، ٹرانسپورٹ ورکرز، کاروباری افراد اور اپنے ملکیتی اثاثوں کی دیکھ بھال کے لیے آنے والے افراد شامل ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے

اسرائیلی حکام نے 17 سالہ فلسطینی نوجوان ولید احمد کی میت ڈیڑھ سال بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے کردی۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹسز جاری کرنے کی گتھی، بورڈ کے افسران کے ٹیسٹ نے سلجھا دی۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکم

احتساب عدالت پشاور میں اپر کوہستان اسکینڈل کے ملزم کیشیئر مشرف شاہ نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

فائلبلوچستان کے علاقے مستونگ میں قومی شاہراہ این25 پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا کر انہیں ملکی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کا۔