آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دو آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دو آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ٹینکرز آبنائے ہرمز میں اس راستے سے گزر رہے تھے جسے ایران نے غیر مجاز قرار دیا ہے۔
- ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے اپنے بیان میں ٹینکروں کے نام، ان کی ملکیت، آگ لگنے کے بعد کی صورتِ حال یا ممکنہ جانی نقصان سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ٹینکرز آبنائے ہرمز میں اس راستے سے گزر رہے تھے جسے ایران نے غیر مجاز قرار دیا ہے۔ اسی دوران وہ بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ان میں آگ بھڑک اٹھی۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے اپنے بیان میں ٹینکروں کے نام، ان کی ملکیت، آگ لگنے کے بعد کی صورتِ حال یا ممکنہ جانی نقصان سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





