اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ گرفتار افراد کا تعلق فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد سے تھا اور وہ اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک مسلح نیٹ ورک قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
- اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ کارروائی علی الصبح جنین کے قریب واقع قصبے عرابہ میں کی گئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ گرفتار افراد کا تعلق فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد سے تھا اور وہ اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک مسلح نیٹ ورک قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ کارروائی علی الصبح جنین کے قریب واقع قصبے عرابہ میں کی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





