ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ وسط مدتی انتخابات کے بعد صدر ٹرمپ کو روزانہ کئی مرتبہ انٹیلی جنس بریفنگ دی جا رہی ہے، جن میں ایران سے متعلق صورت حال بھی شامل ہے۔
- رپورٹ میں عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اب یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ ٹرمپ فی الحال دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جانا چاہتے۔
- واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جاری تنازع میں ایک درمیانی راستہ اختیار کیا ہے، جس کے تحت فی الحال نہ نئی جنگ شروع کی جارہی ہے، نہ مذاکرات کا آغاز ہورہا ہے اور نہ ہی کسی مستقل امن معاہدے کی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے خواہش مند نہیں، تاہم ان کی انتظامیہ تہران پر معاشی اور فوجی دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ وسط مدتی انتخابات کے بعد صدر ٹرمپ کو روزانہ کئی مرتبہ انٹیلی جنس بریفنگ دی جا رہی ہے، جن میں ایران سے متعلق صورت حال بھی شامل ہے۔
رپورٹ میں عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اب یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ ٹرمپ فی الحال دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جانا چاہتے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جاری تنازع میں ایک درمیانی راستہ اختیار کیا ہے، جس کے تحت فی الحال نہ نئی جنگ شروع کی جارہی ہے، نہ مذاکرات کا آغاز ہورہا ہے اور نہ ہی کسی مستقل امن معاہدے کی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





