امریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایران

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایران"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی حکام ایران کے خلاف جنگ کی ذمہ داری سے بچنے کے لیے 1979 کے اسلامی انقلاب کو تنازعے کی وجہ قرار دے رہے ہیں، حالانکہ انقلاب ایران قومی آزادی، خودمختاری اور قومی وقار کی بحالی کی تحریک تھی۔
- اسماعیل بقائی نے امریکا کی مداخلت کی تاریخ یاد دلاتے ہوئے ایران میں 1953 کی سی آئی اے حمایت یافتہ بغاوت کا حوالہ بھی دیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نیا بیانیہ بنا کر اپنی غیر قانونی فوجی کارروائی کی ذمہ داری سے بری الذمہ ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی حکام ایران کے خلاف جنگ کی ذمہ داری سے بچنے کے لیے 1979 کے اسلامی انقلاب کو تنازعے کی وجہ قرار دے رہے ہیں، حالانکہ انقلاب ایران قومی آزادی، خودمختاری اور قومی وقار کی بحالی کی تحریک تھی۔
اسماعیل بقائی نے امریکا کی مداخلت کی تاریخ یاد دلاتے ہوئے ایران میں 1953 کی سی آئی اے حمایت یافتہ بغاوت کا حوالہ بھی دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





