روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہوں نے کہا کہ ان تجاویز میں سے بعض بریک تھرو کا ذریعہ بن سکتی ہیں جبکہ دیگر ایسی تجاویز بن کر سامنے آسکتی ہیں جن سے بقیہ خلا پُر ہوسکے گا۔
- جیرڈ کُشنر نے کہا کہ فریقوں نے نجی طور پر مان لیا ہے کہ وہ رعایتیں دینے پر تیار ہیں۔
- ان کا کہنا تھا کہ علاقائی سیکیورٹی میں نیٹو کا اہم کردار ہے اس لیے یورپ کو امن عمل کے مذاکرات میں براہ راست شامل ہونا چاہیے۔
- جیرڈ کُشنر نے مزید کہا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ ماسکو اور یورپی شراکت داروں کے درمیان براہ راست رابطہ ہو، سہ فریقی اگلے راؤنڈ کا ایجنڈا بھی تیار کیا جارہا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر کا کہنا ہے کہ یوکرینی قیادت سے حالیہ رابطوں میں امریکا نے نئی تجاویز پیش کیں۔
انہوں نے کہا کہ ان تجاویز میں سے بعض بریک تھرو کا ذریعہ بن سکتی ہیں جبکہ دیگر ایسی تجاویز بن کر سامنے آسکتی ہیں جن سے بقیہ خلا پُر ہوسکے گا۔
جیرڈ کُشنر نے کہا کہ فریقوں نے نجی طور پر مان لیا ہے کہ وہ رعایتیں دینے پر تیار ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ علاقائی سیکیورٹی میں نیٹو کا اہم کردار ہے اس لیے یورپ کو امن عمل کے مذاکرات میں براہ راست شامل ہونا چاہیے۔
جیرڈ کُشنر نے مزید کہا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ ماسکو اور یورپی شراکت داروں کے درمیان براہ راست رابطہ ہو، سہ فریقی اگلے راؤنڈ کا ایجنڈا بھی تیار کیا جارہا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





