انڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عمان کے الامیرات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے میچ میں بنگلادیش نے گروپ اے کی ناقابل شکست اور دفاعی چیمپئن پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پاکستانی بولرز نے ابتدا سے ہی بنگلادیشی بیٹرز کو دباؤ میں رکھا اور رضوان اللہ نے صرف 30 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرکے مخالف ٹیم کو بڑا اسکور بنانے سے روک دیا۔
- بنگلادیش کی جانب سے اوپنر عبداللہ الموہی 50 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ رقیب الحسین 26 اور الرفی 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
- رضوان اللہ کے علاوہ محمد صیام نے 2 جبکہ علی رضا، حسنین عباس ڈار اور احمد حسین نے ایک ایک وکٹ حاصل۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انڈر19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
عمان کے الامیرات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے میچ میں بنگلادیش نے گروپ اے کی ناقابل شکست اور دفاعی چیمپئن پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستانی بولرز نے ابتدا سے ہی بنگلادیشی بیٹرز کو دباؤ میں رکھا اور رضوان اللہ نے صرف 30 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرکے مخالف ٹیم کو بڑا اسکور بنانے سے روک دیا۔
بنگلادیش کی جانب سے اوپنر عبداللہ الموہی 50 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ رقیب الحسین 26 اور الرفی 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
رضوان اللہ کے علاوہ محمد صیام نے 2 جبکہ علی رضا، حسنین عباس ڈار اور احمد حسین نے ایک ایک وکٹ حاصل۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





