جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتآؤٹ لک سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، وجہ کیا ہے؟ٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیامستعفی ہونے کے بعد جینسن ہوانگ کا 1 اور خاتون کیساتھ افیئر سامنے آ گیاانکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتآؤٹ لک سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، وجہ کیا ہے؟ٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیامستعفی ہونے کے بعد جینسن ہوانگ کا 1 اور خاتون کیساتھ افیئر سامنے آ گیاانکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتآؤٹ لک سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، وجہ کیا ہے؟ٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیامستعفی ہونے کے بعد جینسن ہوانگ کا 1 اور خاتون کیساتھ افیئر سامنے آ گیاانکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتآؤٹ لک سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، وجہ کیا ہے؟ٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیامستعفی ہونے کے بعد جینسن ہوانگ کا 1 اور خاتون کیساتھ افیئر سامنے آ گیاانکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف
کھیل13 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:06
🇬🇧 English

چیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
چیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے موقف اختیار کیا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے کیے جانے والے تمام فیصلوں سے مطمئن ہوں، میری ٹیم اچھا کام کررہی ہے، ان پر اعتماد ہے اور جو حکمت عملی بنائی گئی ہے اسے جاری رکھاجائے گا۔
  • محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں کررہے، جو بھی فیصلے ہوں گے ان کو قبول کروں گا۔
  • انہوں نے واضح کیا کہ اکیڈمی کے ماسٹر پلان کے ڈایزئن کا کریڈٹ عاقب جاوید کو جاتا ہے جنہوں نے اسے ڈیزائننگ ٹیم کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ این سی سی آئی اے حکام کریں گے۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے موقف اختیار کیا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے کیے جانے والے تمام فیصلوں سے مطمئن ہوں، میری ٹیم اچھا کام کررہی ہے، ان پر اعتماد ہے اور جو حکمت عملی بنائی گئی ہے اسے جاری رکھاجائے گا۔

۔

محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں کررہے، جو بھی فیصلے ہوں گے ان کو قبول کروں گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ اکیڈمی کے ماسٹر پلان کے ڈایزئن کا کریڈٹ عاقب جاوید کو جاتا ہے جنہوں نے اسے ڈیزائننگ ٹیم کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کی ڈیڈ لائن 31 جنوری ہے اور یہ ایک مکمل اسٹیٹ آف دی آرٹ اکیڈمی ہوگی جہاں ہر قسم کی ٹریننگ کی سہولت موجود ہوگی۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر۔

13 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

انڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 139 رنز کا ہدف 21.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

13 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

انڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

نڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

13 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•مریم نقوی

جیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا

اینڈرسن نے ایک ویڈیو پروگرام م میں مختلف ممالک کے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتائے۔

13 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

پختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت

سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی، گورنر خیبر پختونخوا۔

13 نومبر 2026•55 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آؤٹ لک سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، وجہ کیا ہے؟

آؤٹ لک سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، وجہ کیا ہے؟