ایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ان کا کہنا ہے کہ جارحیت کرنے والوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایرانی افواج کی کارروائی کسی جغرافیائی حدود تک محدود نہیں ہوگی۔
- ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے ایران کی میزائل صلاحیت اور مسلح افواج کی دفاعی طاقت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میزائلوں، فضائی دفاع، ڈرونز اور بحری افواج کے شعبوں میں مکمل طور پر تیار ہے۔
- ایزدی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا فوری، مؤثر اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ جارحیت کرنے والوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایرانی افواج کی کارروائی کسی جغرافیائی حدود تک محدود نہیں ہوگی۔
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے ایران کی میزائل صلاحیت اور مسلح افواج کی دفاعی طاقت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میزائلوں، فضائی دفاع، ڈرونز اور بحری افواج کے شعبوں میں مکمل طور پر تیار ہے۔
ایزدی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق ایران نے میزائل ٹیکنالوجی اور دفاعی نظام میں اپنی صلاحیتوں کو مضبوط بنایا ہے، جبکہ ڈرونز اور بحری قوت بھی ملک کے دفاعی نظام کا اہم حصہ ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





