ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلبرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلبرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلبرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل
بین الاقوامی28 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:23
🇬🇧 English

یورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غور

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
یورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غور
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غور"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس مطالبے کے حق میں یورپی یونین کے 12 رکن ممالک کے 11 لاکھ 17 ہزار سے زائد شہریوں نے تصدیق شدہ دستخط کیے ہیں، جس کے بعد درخواست یورپی کمیشن کے سامنے پیش کردی گئی ہے۔
  • خبر رساں ادارے رائٹرز اور یورپی کمیشن کے مطابق اس درخواست کے منتظمین نے تمام ضروری تصدیقی مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے برسلز میں یورپی کمیشن کے حوالے کیا۔
  • یہ اقدام یورپی شہریوں کی ایک مہم کے تحت سامنے آیا ہے، جس کا عنوان ہے کہ اسرائیل کی مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان ایسوسی ایشن معاہدہ مکمل طور پر معطل کیا جائے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): یورپی یونین نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی اور سیاسی تعلقات کے معاہدے کو مکمل طور پر معطل کرنے سے متعلق عوامی مطالبے کا باضابطہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس مطالبے کے حق میں یورپی یونین کے 12 رکن ممالک کے 11 لاکھ 17 ہزار سے زائد شہریوں نے تصدیق شدہ دستخط کیے ہیں، جس کے بعد درخواست یورپی کمیشن کے سامنے پیش کردی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز اور یورپی کمیشن کے مطابق اس درخواست کے منتظمین نے تمام ضروری تصدیقی مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے برسلز میں یورپی کمیشن کے حوالے کیا۔

یہ اقدام یورپی شہریوں کی ایک مہم کے تحت سامنے آیا ہے، جس کا عنوان ہے کہ اسرائیل کی مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان ایسوسی ایشن معاہدہ مکمل طور پر معطل کیا جائے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد

29 سالہ ایرن رائٹ شادی سے قبل لاپتا ہوگئی تھیں، تلاش کے دوران لیتھم اور وارٹن کے درمیان ساحلی علاقے سے لاش ملی۔

14 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں جوہری ہتھیاروں، شمالی کوریا، یوکرین اور ایران سے متعلق امور پر بات چیت کا امکان ہے۔

14 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

مالی سال 2026 میں 673 کھرب روپے کی ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔

14 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈ

یہ اصلاحات حکومتِ سندھ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تعاون سے متعارف کرائیں تھیں۔

14 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط

ترکیہ اور قطر کے درمیان دفاع کے ساتھ ساتھ تعلیم، امن، سفارت کاری، تجارت کے معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں، رپورٹ۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ

مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، وزارت خزانہ۔