ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلبرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلبرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشلبرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈآئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہپیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل
بین الاقوامی15 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:45
🇬🇧 English

برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرن رائٹ 27 اکتوبر کو نکاشائر کے علاقے لیتھم میں اپنے گھر سے پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی تھیں۔
  • پولیس کے مطابق جمعرات کی سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے لیتھم اور وارٹن کے درمیان ساحلی دلدلی علاقے سے ایک لاش ملی۔
  • اگرچہ، لاش کی باضابطہ شناخت ابھی نہیں ہوئی لیکن پولیس کو یقین ہے کہ یہ ایرن رائٹ کی ہے اور ان کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی ہے۔
  • گمشدگی کے روز ایرن کو صبح تقریباً ساڑھے دس بجے کلفٹن ڈرائیو ساؤتھ کے علاقے میں دیکھا گیا تھا۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): برطانیہ میں دو ہفتے سے لاپتا 29 سالہ خاتون ایرن رائٹ (جن کی شادی ہونے والی تھی) کی تلاش کے دوران دلدلی علاقے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔

ایرن رائٹ 27 اکتوبر کو نکاشائر کے علاقے لیتھم میں اپنے گھر سے پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی تھیں۔ ان کی گمشدگی کی اطلاع ان کے منگیتر سائیلس اوکیرول پونڈ نے پولیس کو دی تھی۔

پولیس کے مطابق جمعرات کی سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے لیتھم اور وارٹن کے درمیان ساحلی دلدلی علاقے سے ایک لاش ملی۔

اگرچہ، لاش کی باضابطہ شناخت ابھی نہیں ہوئی لیکن پولیس کو یقین ہے کہ یہ ایرن رائٹ کی ہے اور ان کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

گمشدگی کے روز ایرن کو صبح تقریباً ساڑھے دس بجے کلفٹن ڈرائیو ساؤتھ کے علاقے میں دیکھا گیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے معلوم ہوا کہ وہ پہلے لیتھم کے مرکزی علاقے میں گئیں اور پھر بس کے ذریعے سینٹ اینس پہنچیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں جوہری ہتھیاروں، شمالی کوریا، یوکرین اور ایران سے متعلق امور پر بات چیت کا امکان ہے۔

14 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

مالی سال 2026 میں 673 کھرب روپے کی ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔

14 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈ

یہ اصلاحات حکومتِ سندھ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تعاون سے متعارف کرائیں تھیں۔

14 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غور

اس مہم کے حق میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 17 ہزار 104 تصدیق شدہ دستخط جمع ہوئے۔

14 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط

ترکیہ اور قطر کے درمیان دفاع کے ساتھ ساتھ تعلیم، امن، سفارت کاری، تجارت کے معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں، رپورٹ۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ

مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، وزارت خزانہ۔