ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ
بین الاقوامی12 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:05
🇬🇧 English

ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی میڈیا کے مطابق بحریہ نے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقے سیریک کے قریب امریکی دشمن کا ڈرون روکا گیا اور ملک کے دفاعی نیٹ ورک کے زیر انتظام فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کردیا گیا۔
  • بیان میں کہا گیا کہ خود کار ڈرون کا سیریک کے علاقے کے قریب کوہستک کے علاقے میں کامیابی سے سراغ لگایا گیا جس کے نتیجے میں ناکارہ ہوگیا۔
  • رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی ایم کیو-1 بغیر پائلٹ کے درمیانی پرواز کرنے والا طیارہ ہے جس سے جنرل ایٹمکس نے تیار کیا ہے اور امریکی فضائیہ کے زیر استعمال ہے اور امریکا اس طرح کے طیاروں کو مغربی ایشیا اور دیگر علاقوں میں فوجی اور نگرانی کی کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
  • مزید بتایا گیا کہ امریکی فضائیہ نے ایم کیو-1 پریڈیٹر فلیٹ 2018 میں ریٹائر کردیا تھا اور اس کی جگہ جدید ایم کیو-9 ریپیر متعارف کروایا تھا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی صوبے ہرمزگان میں کوہستک کے ساحلی علاقے کے قریب جدید فضائی دفاعی نظام کا استعمال کرتے ہوئے امریکی ایم کیو-1 ڈرون مارگرایا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بحریہ نے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقے سیریک کے قریب امریکی دشمن کا ڈرون روکا گیا اور ملک کے دفاعی نیٹ ورک کے زیر انتظام فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کردیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ خود کار ڈرون کا سیریک کے علاقے کے قریب کوہستک کے علاقے میں کامیابی سے سراغ لگایا گیا جس کے نتیجے میں ناکارہ ہوگیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی ایم کیو-1 بغیر پائلٹ کے درمیانی پرواز کرنے والا طیارہ ہے جس سے جنرل ایٹمکس نے تیار کیا ہے اور امریکی فضائیہ کے زیر استعمال ہے اور امریکا اس طرح کے طیاروں کو مغربی ایشیا اور دیگر علاقوں میں فوجی اور نگرانی کی کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

مزید بتایا گیا کہ امریکی فضائیہ نے ایم کیو-1 پریڈیٹر فلیٹ 2018 میں ریٹائر کردیا تھا اور اس کی جگہ جدید ایم کیو-9 ریپیر متعارف کروایا تھا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی مشرق سے مغرب تک جانے والی پائپ لائن خلیج فارس کے بجائے بحیرہ احمر کے راستے تیل کی ترسیل کا اہم ذریعہ ہے۔

14 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

ایزدی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کا عندیہ دے رہا ہے۔

14 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد

29 سالہ ایرن رائٹ شادی سے قبل لاپتا ہوگئی تھیں، تلاش کے دوران لیتھم اور وارٹن کے درمیان ساحلی علاقے سے لاش ملی۔

14 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں جوہری ہتھیاروں، شمالی کوریا، یوکرین اور ایران سے متعلق امور پر بات چیت کا امکان ہے۔

14 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

مالی سال 2026 میں 673 کھرب روپے کی ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔

14 نومبر 2026•54 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈ

یہ اصلاحات حکومتِ سندھ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تعاون سے متعارف کرائیں تھیں۔