جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
بین الاقوامی21 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:31
🇬🇧 English

اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایلس ہوانگ بیجنگ میں رہائش پذیر ہیں اور یہ بات چینی سیکیورٹی حکام کے علم میں بھی ہے۔
  • غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے شعبے میں کاروباری اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیت ایلس ہوانگ کو ہوانگ لے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ان کے امریکی کمپنی این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کے ساتھ مبینہ تعلقات کا معاملہ سامنے آنے کے بعد کمپنی میں تنازع پیدا ہوا ہے۔
  • رپورٹس کے مطابق جینسن ہوانگ نے غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کیا ہے جبکہ کمپنی کے بورڈ نے ایلس ہوانگ پر چینی جاسوس ہونے کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم چین نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
  • امریکی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) کا اسکینڈل انٹرنیٹ پر ٹرولنگ میٹریل بن گیا۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): چینی جاسوس ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش ایلس ہوانگ اپنے آبائی ملک چین واپس پہنچ گئی ہیں اور اس وقت بیجنگ میں مقیم ہیں۔

خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایلس ہوانگ بیجنگ میں رہائش پذیر ہیں اور یہ بات چینی سیکیورٹی حکام کے علم میں بھی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے شعبے میں کاروباری اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیت ایلس ہوانگ کو ہوانگ لے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ان کے امریکی کمپنی این ویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کے ساتھ مبینہ تعلقات کا معاملہ سامنے آنے کے بعد کمپنی میں تنازع پیدا ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جینسن ہوانگ نے غیر ازدواجی تعلقات کا اعتراف کیا ہے جبکہ کمپنی کے بورڈ نے ایلس ہوانگ پر چینی جاسوس ہونے کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم چین نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

امریکی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) کا اسکینڈل انٹرنیٹ پر ٹرولنگ میٹریل بن گیا۔

ایلس ہوانگ نے 2023ء میں میگا اسپیڈ انٹرنیشنل کے نام سے کمپنی قائم کی تھی جو جنوب مشرقی ایشیا میں اینویڈیا کی چِپس کی سب سے بڑی خریدار بن گئی، اس خطے کو جدید مصنوعی ذہانت کی چِپس چین اسمگل کرنے کا ایک اہم راستہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق میگا اسپیڈ نے ابتدا میں چین کے بڑے ویڈیو گیم ادارے سیون روڈ ہولڈنگز سے علیحدگی اختیار۔

بعد ازاں نومبر 2023ء میں سنگاپور کی ایک کمپنی کے ذریعے اس کی ملکیت منتقل ہوئی اور چند روز بعد اسے اینویڈیا کا باضابطہ کلاؤڈ شراکت دار قرار دے دیا گیا جس کے نتیجے میں اسے کمپنی کی جدید چِپس تک ترجیحی رسائی حاصل ہو گئی۔

تجارتی ریکارڈ کے مطابق میگا اسپیڈ اب تک 4.6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی این ویڈیا مصنوعات درآمد کر چکی ہے، کمپنی جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے مختلف مراکز کے ذریعے اینویڈیا کی چِپس چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا کو کرائے پر بھی فراہم کرتی ہے، علی بابا نے امریکی قومی سلامتی سے متعلق الزامات کی تردید کرتے ہوئے اس کاروباری تعلق پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

جنسین ہوانگ کو نکالنے کی خبروں پر اسٹاک مارکیٹ میں اینویڈیا کے شیئرز 8 فیصد سے زیادہ گرگئے۔

بلومبرگ کے مطابق ایلس ہوانگ نے کاروباری سرگرمیوں سے قبل مالیاتی شعبے اور صحافت میں کام کیا، وہ 2015ء سے شنگھائی ہیکسی انویسٹمنٹ کمپنی میں نائب جنرل منیجر کے عہدے پر فائز رہیں، اس سے پہلے وہ اسٹیٹک سیکیورٹیز اور ایچ ایس بی سی میں بھی مختلف عہدوں پر کام کر چکی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایلس ہوانگ کی بیجنگ واپسی کے وقت اور وہاں ان کی موجودہ سرگرمیوں کے بارے میں واضح معلومات سامنے نہیں آسکیں جبکہ ان سے رابطے کی کوششیں بھی کامیاب نہیں ہوئیں۔

دوسری جانب اینویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کے مستقبل اور کمپنی کی تحقیقات کے نتائج سے متعلق بھی غیر یقینی کیصورتحال برقرار ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار

بین الاقوامی میڈیا پر برطانوی بادشاہ، شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے، شاہی۔

12 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰ

ایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیبافایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے روسی۔

12 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

12 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ تھا کہ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور اسی نے میری مدد۔

12 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟