جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان
بین الاقوامی12 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:31
🇬🇧 English

امریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
امریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی صدر سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی تھی۔
  • انہوں نے بتایا کہ ایران نے 8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے، اب ایران امریکی جواب کا منتظر ہے۔
  • امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے معاونین اور ہم منصبوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے جے ڈی وینس کو مذاکرات کرنے کا اختیار بھی دے دیا ہے۔
  • باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا طے شدہ نکات کی پابندی کرے اور ایسے مطالبات سے گریز کرے جو بداعتمادی بڑھاتے ہیں تو معاہدہ ممکن ہے، لیکن ایران کو اب بھی واشنگٹن پر اعتماد نہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست۔

قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی صدر سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ایران نے 8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے، اب ایران امریکی جواب کا منتظر ہے۔

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے معاونین اور ہم منصبوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے جے ڈی وینس کو مذاکرات کرنے کا اختیار بھی دے دیا ہے۔

باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا طے شدہ نکات کی پابندی کرے اور ایسے مطالبات سے گریز کرے جو بداعتمادی بڑھاتے ہیں تو معاہدہ ممکن ہے، لیکن ایران کو اب بھی واشنگٹن پر اعتماد نہیں۔

ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ شرائط میں امریکی بحری ناکا بندی اور اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ، منجمد ایرانی اثاثوں کی واپسی، تمام محاذوں پر جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان شامل ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اب گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، آبنائے ہرمز امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پہلے والی حیثیت میں واپس نہیں آئے گی، ایران اور عمان اس اہم آبی گزر گاہ کی نگرانی کے حوالے سے نئی مفاہمت پر پہنچ چکے ہیں۔

باقر قالیباف نے خبردار کیا کہ امریکا نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تو اسے ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار

بین الاقوامی میڈیا پر برطانوی بادشاہ، شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے، شاہی۔

12 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں

ز بشکریہ بین الاقوامی میڈیاچینی جاسوس ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش ایلس ہوانگ اپنے آبائی ملک چین واپس پہنچ گئی ہیں اور اس وقت۔

12 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ تھا کہ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور اسی نے میری مدد۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

12 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب

’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب۔